Sorting by

×
Monthly Archives

جنوری 2026

اختلافات خطرہ نہیں بلکہ سیکھنے اور آگے بڑھنے کے مواقع ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دنیا کو درپیش تنازعات اور عالمی چیلنجز کے پیش نظر پر امن و بقائے باہمی کی ضرورت پہلے سے کہیں زیادہ بڑھ گئی ہے، مل کر ایسی دنیا کی تعمیر کے لئے کام کرنا ہوگا جہاں تصادم کی بجائے تعاون اور امن غالب ہو۔ خیالات…
Read More...

عوامی خدمت کے سفر کو مزید تیزی سے آگے بڑھائیں گے: مریم نواز

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ عوامی خدمت کے سفر کو مزید تیزی سے آگے بڑھائیں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے میانوالی کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کے وفد نے ملاقات کی، ملاقات کرنے والوں میں علی حیدر نور…
Read More...

وزارتِ خزانہ نے بجٹ سازی کے شیڈول کی منظوری دے دی

نئے مالی سال کے بجٹ کی تیاریاں شروع ہو گئیں۔ وزارتِ خزانہ نے بجٹ کال سرکلر جاری کرتے ہوئے بجٹ سازی کے شیڈول کی منظوری دے دی۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق بجٹ 2026،27 کیلئے بجٹ کال سرکلر جاری کر دیا گیا ہے جبکہ عبوری معاشی فریم ورک رواں ماہ کے…
Read More...

بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان کےضلع قلعہ سیف اللہ اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے،جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.1 ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کی گہرائی 16 کلومیٹر تھی،زلزلے کا…
Read More...

تیراہ سے لوگوں کی نقل مکانی کا نوٹیفکیشن کے پی حکومت اور جرگہ کی مشاورت کے بعد جاری ہوا، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ برفباری کے سبب ہر سال تیراہ میں نقل مکانی ہوتی ہے، اس بار بھی نقل مکانی سے قبل کے پی حکومت اور تیراہ کے عمائدین کے درمیان کامیاب جرگہ ہوا تھا جس کے بعد نوٹی فکیشن جاری کیا گیا۔ یہ بات وزیر دفاع…
Read More...

بھارتی جارحیت کے جواب میں اپنا فطری حقِ دفاع استعمال کیا: پاکستانی سفیر برائے یو این

اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار کا کہنا ہے کہ پاکستان نے مئی 2025 میں بھارتی جارحیت کے جواب میں یو این منشور کے مطابق اپنے فطری حقِ دفاع کا استعمال کیا۔ اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل…
Read More...

فرانس میں 15 سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا پابندی کابل منظور

فرانس کے ایوان زیریں میں 15 سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا پابندی کابل منظور ہوگیا۔ فرانسیسی حکومت نے بچوں کو ڈیجیٹل اسکرینز کے ضرورت سےزیادہ استعمال اوراسکےمضر اثرات سے بچانے کے لیےایک نیا قانون ایوان زیریں سے منظور کرلیا،جس کے تحت 15…
Read More...

ٹرمپ انتظامیہ نے ایران کے ساتھ نئی ڈیل کے لیے چار اہم شرائط رکھ دیں، امریکی میڈیا

امریکی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے ایران کے ساتھ ممکنہ معاہدے کے لیے چار اہم شرائط رکھی ہیں،جو ایرانی قیادت تک پہنچا دی گئی ہیں۔ امریکی میڈیا کےمطابق پہلی شرط کے تحت ایران کو افزودہ یورینیم کا مکمل خاتمہ کرنا ہوگا، جبکہ دوسری…
Read More...

سی ٹی ڈی کی پشین میں بڑی کارروائی، مطلوب دہشتگرد ثنااللہ 5 ساتھیوں سمیت ہلاک

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے پشین کے علاقے کلی کربلا میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے مطلوب دہشت گرد ثنااللہ آغا کو ہلاک کر دیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا، جس میں مرکزی ملزم…
Read More...

سانحہ گل پلازہ: آج ٹیکنیکل ٹیم آخری بار اندر جائیگی اسکے بعد عمارت سیل کردینگے، ڈی سی

کراچی: ڈپٹی کمشنر جنوبی جاوید نبی کھوسو نے کہا ہے کہ  گل پلازہ میں سرچ آپریشن تقریباً مکمل ہوچکا ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو میں ڈی سی نے کہا کہ آج ٹیکنیکل ٹیم آخری بار اندر جائے گی اس کے بعد عمارت سیل کردی جائے گی، اب بھی کسی کا پیارا لاپتا ہے…
Read More...