Sorting by

×
Daily Archives

جنوری 22, 2026

غزہ بورڈ آف پیس پر پاکستان سمیت 20 ممالک کے دستخط، جنگیں رکوا کر کروڑوں جانیں بچائیں: ٹرمپ

ڈیووس:  امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میں نے 10 ماہ میں 8 جنگیں رکوائیں، جوہری طاقتوں پاکستان اور بھارت کی جنگ رکوائی، وزیراعظم شہباز شریف نے کہا میں نے کروڑوں جانیں بچائیں۔ سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے 56…
Read More...

ایم کیوایم کا کراچی کو وفاق کا حصہ بنانے کا مطالبہ

متحدہ قومی موؤمنٹ (ایم کیوایم) نے کراچی کو وفاق کا حصہ بنانے کا مطالبہ کردیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیرمصطفی کمال نے کہا کہ کراچی کو آئین کے آرٹیکل 148اور 149کے تحت وفاق کے زیرانتظام دیا جائے۔ کہا اٹھارہویں ترمیم کا ڈرامہ…
Read More...

صدرمملکت نے ہائیکورٹس کے ایڈیشنل ججزکی توثیق اور توسیع کی منظوری دے دی

صدرمملکت نےہائیکورٹس کےایڈیشنل ججزکی توثیق اور توسیع کی منظوری دے دی   صدر مملکت آصف زردری نے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کی سفارشات کے تحت منظوری دی ،سندھ، لاہور،پشاورہائیکورٹس کےایڈیشنل ججزتوثیق اورمدت ملازمت میں توسیع پانےوالوں میں شامل…
Read More...

ڈیوڈ ملر اور لونگی نگیڈی کی انجریز سے جنوبی افریقہ کی مشکلات میں اضافہ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام آئندہ ماہ ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل جنوبی افریقا کی ٹیم کو انجریز کے بڑھتے ہوئے خدشات کا سامنا ہے، جہاں تجربہ کار بلے باز ڈیوڈ ملر اور سینئر فاسٹ بولر لونگی نگیڈی فٹنس مسائل کا شکار ہو…
Read More...

قرض اگردرست جگہ استعمال ہو تو معیشت کیلئے نقصان دہ نہیں، محمداورنگزیب

وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ قرض اگردرست جگہ استعمال ہو تو معیشت کیلئے نقصان دہ نہیں۔ عالمی اقتصادی فورم کے موقع پرمذاکرے اظہار خیال کے موقع پر وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے کہا کہ پاکستان نے قرضہ جی ڈی پی شرح 75 فیصد سے کم کرکے 70…
Read More...

خیبر پختونخوا میں بارش اور برفباری کا امکان، ندی نالوں میں طغیانی و لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

پشاور: پشاور میں موسم ابر آلود ہوگیا ہے جبکہ شہر اور گرد و نواح میں گہرے بادل چھا گئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کسی بھی وقت بارش کا امکان ہے، جس کے باعث موسم مزید سرد ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں…
Read More...

بابر اعظم کا بگ بیش لیگ میں سفر اختتام پذیر

بابر اعظم کا آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ میں سفر ختم ہوگیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے لیے بابر اعظم کو وطن واپس بلالیا۔ بابر اعظم بقیہ میچز میں سڈنی سکسرز کو دستیاب نہیں ہوں گے۔ بابر اعطم کا کہنا ہے کہ سڈنی…
Read More...

گرین پولیسنگ؛ مریم نواز نے پاکستان کی پہلی پیٹرولنگ الیکٹرک کار کا افتتاح کردیا

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پاکستان کی تاریخ کے پہلی گرین پولیسنگ یونٹ کا افتتاح کر دیا، جس کے تحت پیٹرولنگ کے لیے پہلی مرتبہ الیکٹرک گاڑی متعارف کرائی گئی ہے اور یہ اعزاز پنجاب کو حاصل ہوا ہے۔ افتتاح کے موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب…
Read More...

گل پلازہ میں ملبے کے نیچے ممکنہ لاشوں کو نکالنے کیلئے آپریشن جاری ہے: ڈی سی

کراچی: ڈپٹی کمشنر ساؤتھ جاوید نبی کھوسو نے کہا ہےکہ گل پلازہ میں  ملبے کے نیچے ممکنہ لاشوں کو نکالنے کے لیے آپریشن جاری ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی سی ساؤتھ نے بتایا کہ گل پلازہ میں55 سے 60 افراد جاں بحق ہوئے جن میں سے 48…
Read More...

بھلوال میں ٹرک الٹنے سے 4 افراد جاں بحق، 8 افراد زخمی

بھلوال کے قریب میلووال میں ٹرک الٹنے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں 8 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکاروں نے امدادی کارروائیاں شروع کردیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا۔ حکام کا کہنا…
Read More...