Sorting by

×
Monthly Archives

جنوری 2026

قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی ورلڈکپ کٹ کی آج ہونے والی رونمائی منسوخ کر دی گئی

قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی ورلڈکپ کٹ کی آج ہونے والی رونمائی منسوخ کر دی گئی۔ ذرائع کےمطابق رونمائی کا پروگرام دوسرے میچ کے ٹاس کے بعد ہونا تھا،تاہم ناگزیر وجوہات کی بنیاد پر اسے ملتوی کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ مستقبل میں رونمائی کے حوالے سے…
Read More...

آبنائے ہرمز میں ایرانی فوجی مشق، کوئی بھی غیرمحفوظ اقدام ناقابلِ برداشت ہوگا، امریکی سینٹکام کی…

امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے پاسداران انقلاب کو وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کسی بھی قسم کی اشتعال انگیزی سے گریز کرے اور آئندہ ہونے والے فوجی مشقوں کے دوران کوئی بھی بےضابطہ قدم نہ اٹھائے کیونکہ غیر محفوظ یا خطرناک اقدام برداشت…
Read More...

لاہور ہائیکورٹ کے مستقل ہونے والے گیارہ ججز نے اپنےعہدوں کا حلف اٹھا لیا

لاہور ہائیکورٹ کے مستقل ہونے والے گیارہ ججز نے اپنےعہدوں کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم نےمستقل ہونے والے ججز سے انکے عہدوں کاحلف لیا، تقریب میں وفاقی وزیر قانون اعظم نزیرتارڑ، ایڈوکیٹ جنرل پنجاب،پراسیکوٹر جنرل…
Read More...

ترک صدر کی امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کروانے کیلئے ثالثی کی پیشکش

ترک صدر اردوان نے امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کروانے کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی۔ ایرانی وزیرخارجہ نےاستنبول میں ترک ہم منصب کےساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں دو ٹوک موقف اپنا لیا،امریکا سے منصفانہ اورمساوی بنیاد پرمذاکرات کیلئے…
Read More...

مشرقی کانگو میں کان بیٹھنے کا افسوسناک واقعہ، 200 سے زائد افراد ہلاک

مشرقی کانگو میں کان بیٹھنے کے ایک المناک واقعے میں سینکڑوں افراد ہلاک ہو گئے۔ حکام کےمطابق مشرقی کانگو میں واقع کولٹن کی ایک کان اچانک بیٹھ گئی جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پرجانی نقصان ہوا،صوبائی حکام کاکہنا ہےکہ حادثے میں ہلاک افراد کی…
Read More...

اسپین کا غیرقانونی تارکین وطن کو قانونی حیثیت دینے کا اعلان

اسپین کی حکومت نے غیر قانونی طور پر مقیم تارکین وطن کو قانونی حیثیت دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ خبر ایجنسی کےمطابق 2025 کے اختتام تک کم از کم پانچ ماہ اسپین میں قیام کرنے والے افراد اس اسکیم کے تحت اہل قرار پائیں گے۔ حکام کےمطابق قانونی رہائشی…
Read More...

بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کا کامیاب آپریشن، تفصیلات سامنے آگئیں

پمز اسپتال اسلام آباد کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر رانا عمران سکندر نے بانی پی ٹی آئی کے علاج کی تفصیلات بتا دیں۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمزرانا عمران سکندر کےمطابق بانی پی ٹی آئی کودائیں آنکھ کی بینائی میں کمی کی شکایت کےباعث طبی معائنے سے…
Read More...

سندھ طاس تنازع: عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کو پاکستانی دریاؤں پر پن بجلی منصوبوں کا ریکارڈ پیش کرنے…

سندھ طاس معاہدے کےتحت بھارت کے ساتھ جاری تنازع میں پاکستان کو ایک اہم پیشرفت حاصل ہوئی ہے،عالمی ثالثی عدالت نےبھارت کو پاکستانی دریاؤں پر قائم پن بجلی منصوبوں سےمتعلق ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ عالمی ثالثی عدالت کےمطابق بھارت 9 فروری…
Read More...

بلوچستان بھر میں بی ایل اے کے دہشتگرد حملے ناکام، کالعدم تنظیم کے چار دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کالعدم تنظیم کے چار دہشت گرد مارے گئے۔ بلوچستان کےمختلف علاقوں میں بدھ کے روز بی ایل اے سے منسلک غیر ملکی حمایت یافتہ دہشتگرد نیٹ ورک کی جانب سے کیے گئے حملے سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام…
Read More...

پاک چین سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ کیلئے لوگو ڈیزائن کا مقابلہ

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر یادگاری سرگرمیوں کا آغاز تخلیقی انداز میں کر دیا گیا۔ اس سلسلے میں لوگو ڈیزائن مقابلے میں ملک بھر سے نوجوان ڈیزائنرز نے بھرپور شرکت کی۔ کامیاب شرکا کے اعزاز میں اسلام آباد میں خصوصی تقریب…
Read More...