Sorting by

×
Daily Archives

جنوری 13, 2026

قومی پیغام امن کمیٹی کی ڈی جی آئی ایس پی آر سے ملاقات، قومی بیانیےکے فروغ کیلئے مکمل تعاون کی یقین…

قومی پیغام امن کمیٹی (این پی اے سی) نے قومی بیانیےکے فروغ کیلئے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری سے قومی پیغام امن کمیٹی نے جنرل ہیڈکوارٹر…
Read More...

8 فروری کو شٹرڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کا اعلان ، ہمارا احتجاج پر امن اور مہذب ہو گا: بیرسٹر گوہر

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بیرسٹر گوہر نے کہاہے کہ ہم واضح الفاظ میں کہتے ہیں ٹی ٹی پی دہشتگرد جماعت ہے،   نیشنل ایکشن پلان کے تحت اس کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے،   ہر وہ جماعت جسے حکومت اور ادارے دہشتگرد سمجھتے ہیں ہم انہیں دہشتگرد سمجھتے…
Read More...

بنوں: امن کمیٹی ممبران پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق

بنوں میں امن کمیٹی پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بنوں  میں ہوید کے علاقے میں امن کمیٹی ممبران پردہشتگردوں نے فائرنگ کی۔ پولیس کا کہنا ہےکہ امن کمیٹی کے ممبران گلبدین لنڈائی ڈاک میں جرگے سے واپس آرہے تھے کہ…
Read More...

کھربوں ڈالر مالیت کے معدنی وسائل کو اسٹریٹجک معاشی ترقی کی بنیاد بنانے کی حکومتی حکمتِ عملی

معدنی وسائل کو اسٹریٹجک معاشی ترقی کی بنیاد بنانے کی حکومتی حکمت عملی سامنے آگئی۔ دی نیشنل انٹرسٹ میں شائع مضمون میں پاکستان کے معدنی شعبے کی اصلاحات کا تفصیلی احاطہ کیا گیا۔ دی نیشنل انٹرسٹ نے لکھا کہ پاکستان کے پاس کھربوں ڈالرمالیت کے…
Read More...

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان پری امیگریشن کلیئرنس پر اتفاق

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان پری امیگریشن کلیئرنس پر اتفاق ہوگیا۔ ڈائریکٹر جنرل کسٹمز اینڈ پورٹ سیکیورٹی احمد بن لاحج الفلاسی کی قیادت میں متحدہ عرب امارات کے وفد کی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان پری…
Read More...

کے پی اسمبلی کے کور کمانڈر کو خط پر تنازع کھڑا ہوگیا، سکیورٹی ذرائع نے خط غیر آئینی قرار دیدیا

پشاور:خیبر پختونخوا اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے سکیورٹی کی جانب سے کور کمانڈر پشاور کو اِن کیمرہ بریفنگ کے لیے لکھا گیا خط ایک نئے تنازع کی شکل اختیار کرگیا ہے۔ قبل ازیں اسپیکر صوبائی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کی جانب سے ایک خط سامنے آیا جس…
Read More...

جمعرات تک اچکزئی کا بطور اپوزیشن لیڈر نوٹیفکیشن ہوجائے گا: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہےکہ جمعرات تک اچکزئی کا بطور اپوزیشن لیڈر نوٹیفکیشن ہوجائے گا۔  پی ٹی آئی وفد کی اسپیکر سے ملاقات ہوئی، اسپیکر کے ساتھ اپوزیشن لیڈر کے تقرر کا طریقہ کار طے ہوا، جمعرات تک اچکزئی کا بطور…
Read More...

بھارتی ایما پر دہشت گرد ترقیاتی منصوبوں کو نشانہ بنا رہے ہیں: کور کمانڈر کوئٹہ

کوئٹہ:  کور کمانڈر کوئٹہ نے کہا ہے کہ بھارتی ایما پر دہشت گرد بلوچستان کے ترقیاتی منصوبوں کو نشانہ بنا کر سبوتاژ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ بلوچستان کے علاقہ بسیمہ کے مقامی افراد سے کور کمانڈر کوئٹہ نے ملاقات کی، کور کمانڈر تاجروں، اساتذہ،…
Read More...

اسحاق ڈار کا عباس عراقچی کو فون، ایران کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد:  نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں موجودہ کشیدہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کو فون کرکے ایران کی…
Read More...

ٹرمپ نے ایران سے تجارت کرنے والے ممالک پر 25 فی صد ٹیرف نافذ کر دیا

واشنگٹن: امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے لین دین رکھنے والے ممالک کے خلاف سخت معاشی قدم اٹھانے کا اعلان کر دیا ہے۔ امریکی صدر کے مطابق ایران کے ساتھ تجارت کرنے والے کسی بھی ملک کو…
Read More...