قومی کمیشن برائے انسانی حقوق، گھریلو تشدد کی روک تھام اور دانش اسکولز اتھارٹی بل کثرت رائے سے منظور
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے انسانی حقوق ایکٹ 2025، گھریلو تشدد کی روک تھام اوردانش اسکولزاتھارٹی ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور ہوگئے۔
اسپیکر قومی اسمبلی ایازصادق کی زیرصدارت پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ایوان نے قومی کمیشن…
Read More...
Read More...