Sorting by

×
Daily Archives

جنوری 29, 2026

بین الاقوامی استحکام فورس میں شمولیت کا فیصلہ نہیں ہوا، ابراہام معاہدے کا حصہ نہیں بنیں گے: پاکستان

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ  نے کہا ہےکہ بورڈ آف پیس کو ابراہام معاہدے سے جوڑنا غلط فہمی ہے اور پاکستان ابراہام معاہدے کا حصہ نہیں بنے گا۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے کہا کہ پاکستان بین…
Read More...

میرے والد بہت پڑھے لکھے تھے لیکن پھر بھی انہیں اپنی پہلی اولاد بیٹا چاہیے تھا: ونیزہ احمد

پاکستان کی نامور سابقہ سپر ماڈل ونیزہ احمد نے بیٹیوں اور بیٹوں کی پیدائش پر دقیانوسی سوچ کے خلاف آواز اٹھائی ہے۔ ایک تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے ونیزہ احمد نے کہا کہ 'میرے والد بہت پڑھے لکھے شخص تھے لیکن اس کے باوجود مجھے نظر آتا تھا کہ ان…
Read More...

اریجیت سنگھ کے بعد ساحر علی بگا کا بھی جلد اپنے کیرئیر سے متعلق اہم فیصلہ لینے کا اعلان

پاکستان کے معروف گلوکار ساحر علی بگا نے اپنے کیرئیر سے متعلق جلد بڑا فیصلہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ ساحر علی بگا نے اپنے سوشل اکاؤنٹ انسٹاگرام کی اسٹوری کے ذریعے میوزک سے متعلق اہم فیصلہ لینے کے حوالے سے مداحوں کو آگاہ کیا۔  ان کی یہ اسٹوری…
Read More...

اب آپ گوگل فوٹوز میں اپنی تصاویر اپنی مرضی کی ویڈیو میں تبدیل کرسکتے ہیں

گوگل نے اپنی مقبول ایپ فوٹوز کے لیے ایک بہترین اپ ڈیٹ کی ہے جو آپ کی ساکت تصویروں کو نئی زندگی دینے کا کام کرے گی۔ گوگل کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں بتایا گیا کہ فوٹو ٹو ویڈیو فیچر کو پہلے سے زیادہ بہتر بنایا گیا ہے۔ یہ فیچر 2025 میں…
Read More...

واٹس ایپ صارفین کیلئے بہترین سکیورٹی فیچر متعارف

واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کی سکیورٹی بہتر بنانے کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اسٹرکٹ اکاؤنٹ سیٹنگز نامی یہ فیچر سائبر اٹیک اور اسپائی وئیر کے خطرات کا سامنا کرنے والے صارفین کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ اس فیچر کے…
Read More...

کولمبیا میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، تمام 15 افراد ہلاک

بوگوٹا: کولمبیا میں ایک چھوٹا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام 15 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حادثہ وینزویلا کے ساتھ کولمبیا کی مشرقی سرحد کے قریب ایک پہاڑی علاقے میں پیش آیا۔…
Read More...

حماس کا غزہ کی حکومت فلسطینی کمیٹی کے حوالے کرنے کا اعلان، رفح بارڈر فوری کھولنے کا مطالبہ

دیر البلح: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اعلان کیا ہے کہ وہ غزہ کی انتظامی ذمہ داریاں ایک فلسطینی ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے حوالے کرنے کے لیے تیار ہے، تاہم اس کے ساتھ ہی اس نے رفح سرحدی گزرگاہ کو آئندہ چند دنوں میں مکمل طور پر کھولنے پر زور دیا…
Read More...

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئںٹی میچ آج کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیمیں تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کے ابتدائی میچ میں آج شام 4 بجے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں مدمقابل آئیں گی۔ دونوں ٹیموں نے سیریز کے لیے بھرپور…
Read More...

پرتگال میں کرسٹن نامی طوفان قہر بن کر ٹوٹ پڑا، 5 افراد ہلاک، لاکھوں افراد بجلی سے محروم

PORTUGAL: پرتگال تباہ کن طوفان کرسٹن  کی لپیٹ میں آ گیا، جہاں طوفانی ہواؤں نے ملک بھر میں تباہی مچا دی۔ حکام کے مطابق طوفان کے باعث کم از کم 5 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ ہزاروں ہنگامی واقعات رپورٹ کیے گئے۔ ضلع لیریا کے میئر گونکالو لوپس نے…
Read More...

فیلڈ مارشل کا دورہ بہاولپور گیریژن، جدید ٹیکنالوجی پر مبنی مشق کا مشاہدہ، قومی خودمختاری کے دفاع کا…

راولپنڈی: چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہےکہ پاکستان کی مسلح افواج ہر خطرے کے خلاف مکمل طور پر تیار ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بہاولپور گیریژن کا دورہ کیا جہاں انہیں…
Read More...