Sorting by

×
Daily Archives

جنوری 8, 2026

بلوچستان سے دہشت گردی کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، وزیراعظم

کوئٹہ: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردوں نے خیبرپختونخوا کی طرح بلوچستان میں بھی مشکلات پیدا کیں، ہم دہشت گردی کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ کوئٹہ میں سیاسی رہنماؤں سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ فتنہ الخوارج کو ہمسایہ ملک سے…
Read More...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی تاریخ ساز تیزی، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر

کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں  آج بھی تاریخ ساز تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس نئی بلند ترین سطح کو چھو چکا ہے۔ بازار حصص میں آج (جمعرات کے روز) کاروبار کا آغاز 454 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ ہوا، جس کے بعد کے ایس ای 100 انڈیکس…
Read More...

پی آئی اے کا 6 سال بعد لاہور سے لندن فضائی آپریشن شروع کرنے کا اعلان

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) نے لاہور سے بھی لندن فضائی آپریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ ترجمان پی آئی اے کےمطابق پی کے 757 پہلی پرواز 30 مارچ کو لاہور سے لندن روانہ ہوگی،لاہور سے لندن کے لئے پروازیں ہیتھرو ایئرپورٹ کے ٹرمینل…
Read More...

امریکا وینزویلا کے تیل پر کنٹرول غیر معینہ مدت تک رکھے گا، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےکہا امریکا وینزویلا کے تیل پر کنٹرول غیر معینہ مدت تک رکھے گا۔ نیویارک ٹائمزکو انٹرویو میں امریکی صدر نےکہا وینزویلا میں تیل کے وسیع ذخائزہیں،ہم وینزویلا سے تیل نکالیں گے اور اسے استعمال بھی کریں گے،وینزویلا کو منافع…
Read More...

اسلام آباد میں درختوں کی بے دریغ کٹائی پر وزیراعظم برہم،نوٹس لے لیا

وزیراعظم شہبازشریف نے اسلام آباد میں درختوں کی بے دریغ کٹائی پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے نوٹس لے لیا۔ درختوں کی کٹائی پر سوشل میڈیا پر طوفان،حکومت پر سوالات کی بوچھاڑ کے بعد وزیراعظم شہبازشریف نے معاملے کا نوٹس لے لیا۔ ذرائع وزیراعظم…
Read More...

گیمبیا کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی، 39 افراد ہلاک

افریقی ریاست گیمبیا کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی،39افراد ہلاک ہوگئے۔ محکمہ دفاع گیمبیا کےمطابق کشتی میں سوار تارکین وطن یورپ جارہے تھے،کشتی میں 200سے زائد افراد سوار تھے،112کو بچالیا گیا۔ حکام کے مطابق یورپ جانیوالی کشتی میں…
Read More...

آئی سی سی انڈر 19 مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2026 کے میچ آفیشلز کا اعلان

آئی سی سی انڈر 19 مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2026 کے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا۔ زمبابوے اور نمیبیا میں کھیلے جانے والے ورلڈ کپ میں 17 امپائرز اور 4 ریفریز فرائض انجام دیں گے،پاکستان کے فیصل آفریدی بھی امپائرنگ کے ذمہ داریاں نبھائیں گے،میچ آفیشلز…
Read More...

امریکی یکطرفہ اقدامات سے ریاستوں کی خودمختاری کو خطرہ لاحق ہے، چین

ترجمان چینی وزارت خارجہ نے روسی آئل ٹینکر پر امریکی قبضے کی مذمت کی ہے۔ نیوز بریفگ میں ترجمان نے کہا آئل ٹینکر کو قبضے میں لینے کا امریکی اقدام عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ بیجنگ نے ہمیشہ غیر قانونی اور یکطرفہ پابندیوں کی مخالفت کی…
Read More...

ویسٹ انڈیزکرکٹرجیسن ہولڈر نے پاک بھارت تنازع عالمی کرکٹ کے لیے افسوسناک قرار دیدیا

ویسٹ انڈیز کرکٹر جیسن ہولڈر نے بھارت اور پاکستان کا تنازع کو عالمی کرکٹ کے لیے افسوسناک قرار دے دیا۔ ویسٹ انڈیز کرکٹر جیسن ہولڈر  نے اپنے بیان میں کہاکرکٹ میں سیاست کی کوئی جگہ نہیں ہونی چاہیے، بھارت کا ایشیا کپ ٹرافی اسٹیج پر نہ لینا حد…
Read More...

’’قومی سلامتی پر زیرو ٹالرنس‘‘ فیلڈ مارشل کا ملک کو درپیش کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے عزم کا اعادہ

راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ملک کو درپیش کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کہا ہے کہ قومی سلامتی پر زیرو ٹالرنس کی پالیسی جاری رہے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید…
Read More...