Sorting by

×
Daily Archives

جنوری 7, 2026

وزیراعظم نے سپیکر ایاز صادق کو پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے گرین سگنل دے دیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کیلئے گرین سگنل دے دیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف نے سپیکر سردار ایاز صادق کو گرین سگنل دیا ہے جبکہ…
Read More...

پنجاب کی بیٹیاں میدان میں نکلیں گی توپنجاب کوکوئی نہیں ہراسکتا، مریم نواز

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہاہےکہ پنجاب کی بیٹیاں میدان میں نکلیں گی توپنجاب کوکوئی نہیں ہرا سکتا۔ لاہورمیں تقریب سے خطاب میں ان کاکہناتھا مائیں بہنیں مل کرپنجاب کی تقدیربدل دیں گی،پنجاب کی خواتین کسی سےکم نہیں ہیں،میری گورننس کاماڈل…
Read More...

بیجنگ میں وزیر داخلہ کی چینی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت اہم امور پر گفتگو

وزیر داخلہ محسن نقوی کی چینی ہم منصب وانگ ژاو ہونگ سے ساڑھے تین گھنٹے طویل ملاقات ہوئی جس میں پاک چین دوطرفہ تعلقات اور انسداد دہشت گردی سے متعلق مشترکہ اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی چین کی وزارت پبلک…
Read More...

کچے میں بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کردیا ہے، ڈاکوؤں کو نیست و نابود کریں گے: وزیر داخلہ

وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار کا کہنا ہے کہ کچے کے علاقوں میں آج سے بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کر دیا ہے۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ سندھ کا کہنا تھا کچے میں بڑا آپریشن شروع کرنے جا رہے ہیں، جو ڈاکو اپنے آپ کو چیمپئن…
Read More...

سٹاک ایکسچینج میں ایک اور نیا ریکارڈ! ایک لاکھ 86 ہزار پوائنٹس کی تاریخی حد عبور

کراچی:  سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے سے پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ توڑ تیزی کا سلسلہ جاری ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، جس سے ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 86 ہزار…
Read More...

اپوزیشن کیساتھ سیاسی ڈائیلاگ، جمہوریت کو آگے بڑھانے کیلئے بالکل تیار ہیں: رانا ثناء اللہ

لاہور:  مشیر وزیراعظم برائے سیاسی امور اور سینیٹر رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ حکومت اپوزیشن کے ساتھ سیاسی ڈائیلاگ اور جمہوریت کو آگے بڑھانے کیلئے بالکل تیار ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر رانا ثناء اللہ کا کہنا…
Read More...

فائیو جی اسپیکٹرم نیلامی: ٹیلی کام آپریٹرز نے جلد بازی کے معاشی خطرات سے خبردار کردیا

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی کی تیاری کے دوران ٹیلی کام آپریٹرز نے خبردار کیا ہے کہ سستے اور قابلِ رسائی آلات کی دستیابی کے بغیر نئی نسل کے نیٹ ورکس کی جانب جلد بازی نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے۔  ٹیلی کام…
Read More...

امریکا نے گرین لینڈ پر قبضے کیلئے مختلف آپشنز پر غور شروع کردیا

امریکا نے گرین لینڈ پر قبضے کیلئے مختلف آپشنز پر غور شروع کردیا۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سےجاری بیان میں کہاگیا ہےکہ گرین لینڈ کا حصول صدر ٹرمپ کی قومی سلامتی کی ترجیحات میں شامل ہے،قطب شمالی کا یہ خطہ ہمارے مخالفین کو روکنے کے لیے ضروری ہے۔…
Read More...

وینزویلا 30 سے 50 ملین بیرل تیل امریکا کو دے گا، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وینزویلا کی عبوری اتھارٹی 30 سے 50 ملین بیرل  تیل امریکا کو دے گی۔ تیل مارکیٹ میں فروخٹ ہوگا۔ آمدنی امریکا کے کنٹرول میں ہوگی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے انرجی سیکرٹری کرس رائٹ کومنصوبے پر فوری عملدرآمد کی ہدایت…
Read More...

اسلام آباد میں نئے کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کیلئے ٹینڈر جاری

اسلام آباد میں جدید کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کےلیے سی ڈی اے نے ٹینڈر جاری کر دیا۔ کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد کے سیکٹر ڈی۔12 کے قریب نئے کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کے لیےٹینڈر جاری کر دیا۔ سی ڈی اے نے ای بڈنگ کے ذریعے ٹینڈر…
Read More...