Sorting by

×
Daily Archives

جنوری 30, 2026

حکومت اور فوج کی پارٹنرشپ اسی طرح چلتی رہی تو پاکستان دنیا کے نقشے پر مضبوط ملک بن کر ابھرےگا:…

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت اور فوج کی پارٹنرشپ اسی طرح چلتی رہی تو پاکستان دنیا کے نقشے پر مضبوط ملک بن کر ابھرےگا۔ اسلام آباد میں ایکسپورٹرز اور کاروباری شخصیات کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نے…
Read More...

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 41 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں مختلف کارروائیوں کے دوران فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 41 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 29 جنوری کو بلوچستان میں دو الگ الگ کارروائیاں کی…
Read More...

وزیراعظم کا صنعتوں کیلئے بجلی 4 روپے 4 پیسے سستی کرنے کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے صنعتوں کے لیے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 4 پیسے کی کمی کا اعلان کر دیا۔ وفاقی دارالحکومت میں ملک کے نامور ایکسپورٹرز اور کاروباری شخصیات کے اعزاز میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا…
Read More...

اداکارہ شروتی ہاسن نے اداکاری سے بریک لینے کی وجہ بیان کردی

دہلی:  بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شروتی ہاسن نے 2018 میں اداکاری سے بریک لینے کی وجہ بیان کردی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ’لک‘ اداکارہ شروتی ہاسن کا کہنا ہے کہ میں نے شدید ذہنی بے چینی کی وجہ سے 2018 میں اداکاری سے وقفہ لیا تھا، جبکہ…
Read More...

شوہر بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کی طرح محسوس ہوتے تھے: صاحبہ افضل

لاہور:  شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صاحبہ افضل کا کہنا ہے کہ ایک وقت تھا جب وہ انہیں بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کی طرح محسوس ہوتے تھے۔ حال ہی میں ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے صاحبہ افضل نے اپنی اور ریمبو کی محبت کی کہانی…
Read More...

میانوالی؛ سی ٹی ڈی سے مقابلے کے دوران 6 دہشتگرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

میانوالی میں دہشت گردی کی بڑی کارروائی ناکام بنا دی گئی، سی ٹی ڈی سے مقابلے کے دورن 6 دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق چاپڑی کے علاقے چاپڑی ڈیم کے قریب سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ…
Read More...

حملے کی صورت میں فوری اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، ایرانی فوج

تہران: ایرانی فوج نے خبردار کیا ہے کہ کسی بھی نئے حملے کی صورت میں فوری اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ممکنہ حملے سے نمٹنے کے لیے تمام فوجی منصوبے اور احکامات پہلے ہی جاری کر دیے گئے…
Read More...

امریکا ایران مخاصمت، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان

اسلام آباد: ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان ہے۔ خلیج کے خطے میں جاری کشیدگی اور امریکا و ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی مخاصمت کے تناظر میں یکم فروری 2026 سے آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات (POL) کی…
Read More...

غزہ جنگ: اسرائیلی فوج نے پہلی بار 71 ہزار فلسطینیوں کے قتل کا اعتراف کرلیا

اسرائیلی فوج (آئی ڈی ایف) نے پہلی بار غزہ جنگ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد تقریباً 71 ہزار تسلیم کرلی ہے۔ اسرائیلی اخبار ہارٹز کے مطابق اسرائیلی دفاعی فورسز نے مانا ہے کہ اکتوبر 2023 سے جاری جنگ کے دوران یہ جانی نقصان ہوا۔ اس سے…
Read More...

خضدار میں زلزلے کے جھٹکے، لوگ گھروں سے باہر نکل آئے

بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.3 اور گہرائی 12 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔، زلزلے کا مرکز خضدار سے 70 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔ زلزلے کے جھٹکوں کے دوران لوگ کلمۂ طیبہ کا…
Read More...