Sorting by

×
Monthly Archives

جنوری 2026

بنوں: پولیس موبائل پردہشتگردوں کا حملہ، جوابی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک

بنوں:  ڈومیل چشمی روڈ پر پولیس موبائل پردہشتگردوں نے حملہ کردیا۔ ڈی آئی جی کے مطابق پولیس کی جوابی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے جب کہ  دہشتگرد ساتھیوں کی لاشیں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ دوسری جانب میریان میں نامعلوم افراد نے رابطہ پل…
Read More...

آزادکشمیر میں برف باری سے 11 گھر تباہ، 8 مکانات کو جزوی نقصان پہنچا

مظفرآباد: سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(ایس ڈی ایم اے) نے آزاد جموں و کشمیر میں حالیہ برفباری کے دوران نقصانات کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ آزاد جموں و کشمیر میں حالیہ برفباری کے باعث لینڈ سلائیڈنگ سے باغ میں ایک شہری جاں بحق ہوا ہے،…
Read More...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی؛ انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج آج ریکارڈ ساز تیزی دیکھی جا رہی ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ بازار حصص میں کاروباری ہفتے کا آغاز آج 1288 پوائنٹس کی شان دار تیزی کے ساتھ ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100…
Read More...

نئی تاریخ رقم، سونے کی فی اونس قیمت 5 ہزار ڈالر کی حد عبور کرگئی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت پہلی بار 5 ہزار ڈالر کی حد عبور کرگئی۔ خبرایجنسی کے مطابق عالمی منڈی میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان آج بھی برقرار ہے۔ سونے کی فی اونس قیمت پہلی بار 5 ہزار ڈالر کی حد عبور کرگئی۔ رپورٹ…
Read More...

سپریم کورٹ نے کرایہ داری سے متعلق ایک اہم اور حتمی اصول طے کر دیا

سپریم کورٹ نے کرایہ داری سے متعلق ایک اہم اور حتمی اصول طے کر دیا،عدالتِ عظمیٰ نے قرار دیا ہے کہ مالک کے انتقال کے بعد اس کےقانونی وارث ازخودمالک تصور ہوں گے اور نیا کرایہ نامہ ضروری نہیں ہوگا۔ سپریم کورٹ نےسندھ ہائیکورٹ کابےدخلی کا فیصلہ…
Read More...

ملک بھر میں آج سے مزید بارشوں اور برف باری کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں آج سے مزید بارشوں اور برف باری کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے، شہراقتدار میں شام یا رات میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ…
Read More...

شوگر مافیا نے 2025 میں عوام کو کتنا لوٹا ؟ تفصیلات منظرعام پر

شوگرملز کی جانب سے شوگرایڈوائزری بورڈ کو چینی کی برآمد کیلئے غلط اعدادوشمار دیئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ مسابقتی کمیشن آف پاکستان کی دستاویز سے چشم کُشا حقائق سامنے آ گئے ۔ ایف بی آر نے طلبی کے باوجود چینی کی فروخت کا ڈیٹا متعلقہ اداروں کو…
Read More...

رجب بٹ اور ندیم مبارک کی عبوری ضمانت میں 16 فروری تک توسیع

لاہور: سیشن کورٹ لاہور میں جوئے ایپ کی پروموشن کے مقدمے میں ٹک ٹاکرز رجب بٹ اور ندیم مبارک کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل سیشن جج منصور احمد قریشی نے کیس کی سماعت کی، دورانِ سماعت عدالت نے دونوں ملزمان کی عبوری…
Read More...

قومی کمیشن برائے انسانی حقوق، گھریلو تشدد کی روک تھام اور دانش اسکولز اتھارٹی بل کثرت رائے سے منظور

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے انسانی حقوق ایکٹ 2025، گھریلو تشدد کی روک تھام اوردانش اسکولزاتھارٹی ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور ہوگئے۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایازصادق کی زیرصدارت پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ایوان نے قومی کمیشن…
Read More...

صومالی وزیر داخلہ کی آمد، دہشتگردی و انتہاپسندی کیخلاف مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق

اسلام آباد:  صومالیہ کے وزیر داخلہ علی یوسف نے دورہ پاکستان میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات کی جس میں دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق کیا گیا۔ صومالی وزیر داخلہ کی اعلیٰ سطح کے وفد کے ساتھ وزارت…
Read More...