پرتگال میں کرسٹن نامی طوفان قہر بن کر ٹوٹ پڑا، 5 افراد ہلاک، لاکھوں افراد بجلی سے محروم
PORTUGAL: پرتگال تباہ کن طوفان کرسٹن کی لپیٹ میں آ گیا، جہاں طوفانی ہواؤں نے ملک بھر میں تباہی مچا دی۔ حکام کے مطابق طوفان کے باعث کم از کم 5 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ ہزاروں ہنگامی واقعات رپورٹ کیے گئے۔
ضلع لیریا کے میئر گونکالو لوپس نے…
Read More...
Read More...