Sorting by

×
Daily Archives

جنوری 2, 2026

9 مئی ڈیجیٹل دہشتگردی کیس: عادل راجا، صابر شاکر، وجاہت سعید اور معید پیرزادہ کو 2، 2 بار عمر قید کی…

اسلام آبادکی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے 9 مئی کو ریاستی اداروں کے خلاف ڈیجیٹل دہشتگردی کرنے کےکیس کا فیصلہ سنا دیا۔ اے ٹی سی اسلام آباد میں پراسکیوشن کی جانب سے ڈیجیٹل دہشتگردی کے کیس میں مجموعی طور  پر 24 گواہان کو پیش کیا گیا، جج…
Read More...

سڈنی سکسرز کی ٹیم سے زیادہ بابر اعظم کے فینز ہیں، کپتان سڈنی سکسرز

پاکستان کے اسٹار بلے باز بابر اعظم اور محمد رضوان سمیت کئی کھلاڑی ان دنوں آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کھیلنے میں مصروف ہیں۔ گزشتہ روز میلبرن رینیگیڈز کی جانب سے محمد رضوان اور سڈنی سکسرز کی جانب سے بابر اعظم مدمقابل آئے تھے۔ بابر اعظم نے میچ…
Read More...

سٹاک ایکسچینج میں ایک اور ریکارڈ! ایک لاکھ 78 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور

کراچی:  پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان کے باعث ریکارڈ پر ریکارڈ بننے لگے ہیں۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز کاروبار کے آغاز پر پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، جس کے باعث انڈیکس ایک لاکھ 78 ہزار پوائنٹس…
Read More...

پنجاب، پختونخوا اور سندھ کے مختلف حصوں میں شدید دھند، گاڑیاں چلانا انتہائی خطرناک ہوگیا

بارش گزرتے ہی پنجاب، خیبرپختونخوا اور بالائی سندھ کے مختلف حصے شدید دھند کی لپیٹ میں آگئے۔ دھند کی وجہ سے موٹر ویز اور ہائی ویز پرگاڑیاں چلانا خطرناک ہوگیا، حد نگاہ انتہائی کم ہونے اور حادثوں کے خدشات پر ٹریفک روک دی گئی۔ موٹر وے ایم ون…
Read More...

صدر مملکت نے سی ڈی اے ترمیمی بل 2025 کی منظوری دے دی

اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی ترمیمی بل 2025 کی منظوری دے دی۔ وزیرِاعظم کے ایڈوائس پر صدر نے سی ڈی اے ترمیمی بل پر دستخط کر دیے۔ سی ڈی اے ترمیمی بل 2025 آئین کے آرٹیکل 254 کے تحت منظوری دی گئی۔ سی ڈی اے…
Read More...

جماعت اسلامی نے “حق دو پشاور کو” تحریک کا باقاعدہ آغاز کردیا

جماعت اسلامی نے پشاور اور خیبر پختونخوا کے عوام کو درپیش مسائل کے حل کے لیے “حق دو پشاور کو” تحریک کا باقاعدہ آغاز کردیا۔ تحریک کے اعلان کے موقع پر پریس کلب پشاور میں جماعت اسلامی کے رہنماؤں نے حکومت کی پالیسیوں، کرپشن اور ناقص حکمرانی پر…
Read More...

پاکستان نے بنگلا دیش کی ایئرلائن کو براہ راست پروازوں کی اجازت دیدی

نئے سال میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان براہ راست فضائی رابطے کی بحالی کے متعلق اہم پیشرفت ہوئی۔ پاکستان نےبنگلا دیش کی ایئرلائن کوبراہ راست پروازوں کی اجازت دیدی۔ حکومتی منظوری کے فوری بعد ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی ںے بنگلہ دیش کی…
Read More...

عثمان خواجہ نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ عثمان خواجہ آج ایشز سیریز کے پانچویں ٹیسٹ کے بعد ریٹائرڈ ہوجائیں گے، عثمان خواجہ نے87ٹیسٹ میں 6 ہزار 206 رنز بنائے، عثمان خواجہ نے اب تک ٹیسٹ کیرئیر میں 16 سنچریاں اور…
Read More...

ایران میں مہنگائی کے خلاف خونریز مظاہرے، جھڑپوں میں 6 افراد ہلاک

ایران میں مہنگائی اور بڑھتے ہوئے اخراجاتِ زندگی کے خلاف جاری احتجاج کے دوران سکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں کم از کم 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق یہ حالیہ مظاہروں کے آغاز کے بعد پہلی ہلاکت خیز…
Read More...

چین اور تائیوان کو ایک ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا، چینی صدر

چینی صدر  شی جن پنگ  نےکہا ہےکہ  چین  اور  تائیوان کو  ایک ہونے سے کوئی نہیں روک  سکتا،  آبنائے تائیوان کے دونوں  جانب  رہنے  والے  چینی باشندوں کا ایک دوسرے کے ساتھ خون اور رشتہ داری کا تعلق ہے۔ نئے سال کےموقع پر خطاب میں چینی صدر نےکہا…
Read More...