خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی 2 الگ الگ کارروائیاں،11خوارج ہلاک
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کےمطابق خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے 2 کارروائیوں میں 11 خوارج ہلاک ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کےمطابق شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانے پہ خفیہ اطلاع پرآپریشن کیاگیا، آپریشن شمالی وزیرستان…
Read More...
Read More...