Sorting by

×
Daily Archives

جنوری 16, 2026

دہشتگردی کو پاکستان کی سرحدوں سے اٹھا کر بحرِ ہند میں ڈبو دیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گرد ایک بار پھر سر اٹھا رہے ہیں، انہیں پاکستان کی سرحدوں سے اٹھا کر بحرِہند میں ڈبو دیں گے۔ قومی پیغام امن کمیٹی کے ارکان سے  ملاقات کے دوران  اظہار خیال کرتے ہوئے  وزیراعظم محمد شہباز شریف…
Read More...

محمود خان اچکزئی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر

اسلام آباد: تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر مقرر کردیا گیا، جس کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا، اسپیکر نے گزٹ نوٹی فکیشن صدر اور وزیراعظم سیکریٹریٹ بھیجنے کی ہدایت کردی۔  قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار…
Read More...

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا طبی معائنہ

پمز اسپتال کے ڈاکٹرز پر مبنی 3 رکنی ٹیم نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا طبی معائنہ مکمل کرلیا۔ میڈیکل ٹیم نے بانی پی ٹی آئی کی آنکھوں کا معائنہ مکمل کیا، 3 رکنی ڈاکٹرز کی ٹیم اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہوگئی، میڈیکل ٹیم میں ایچ…
Read More...

محسن نقوی اور سرفراز بگٹی کا ایف سی بلوچستان نارتھ ہیڈکوارٹرز کا دورہ

کوئٹہ:  محسن نقوی اور وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے فرنٹیئر کور بلوچستان نارتھ کے ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا، ایف سی بلوچستان نارتھ کے چاک و چوبند دستے نے معزز مہمانوں کو سلامی پیش کی۔ آئی جی فرنٹیئر کور بلوچستان نارتھ میجر جنرل محمد…
Read More...

تحریک انصاف کی سیاسی جدوجہد مزید بڑھے گی: وزیر اعلیٰ کے پی

خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہےکہ تحریک انصاف کی سیاسی جدوجہد مزید بڑھے گی۔ سہیل آفریدی ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے  جہاں انہوں نے کارکن کے انتقال پر تعزیتی ریفرنس میں شرکت کی۔ تعزيتی ریفرنس سے خطاب کرتے میں سہیل آفریدی…
Read More...

بھارتی کوسٹ گارڈ نے 9 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا

بحیرہ عرب میں پاکستانی ماہی گیروں کی کشتی کو بھارتی کوسٹ گارڈ نے قبضہ میں لے کر 9 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا۔ کشتی میں تقریباً 500 کلوگرام مچھلی اور ماہی گیری کا سامان برآمد ہوا جسے بھارتی حکام نے قبضے میں لے لیا۔ انچارج کوسٹل…
Read More...

وینزویلا کی اپوزیشن رہنما ماریا کورینا مچادو سے ملاقات بڑا اعزاز ہے، صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا کی معروف اپوزیشن رہنما ماریا کورینا مچادو سے ملاقات کو اپنے لیے ایک بڑا اعزاز قرار دیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ماریا مچادو ایک شاندار اور باہمت خاتون ہیں جنہوں نے اپنی جدوجہد کے دوران بے…
Read More...

عرب ممالک کی کوششیں رنگ لے آئیں، ایران پر امریکی حملے کا خطرہ کم ہوگیا

ایران کی سفارتکاری اور امریکا کے بڑے عرب اتحادی ملکوں کا پریشر کام کرگیا۔ ایران پرامریکی حملے کا خطرہ کم ہوگیا۔ برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر نے آخری لمحے میں ایران پر حملے کا فیصلہ تبدیل کیا۔ یہ تبدیلی خلیجی…
Read More...

پیٹرولیم مصنوعات پر عوام ریلیف سے محروم، پیٹرولیم لیوی میں نمایاں اضافہ کردیا گیا

وفاقی حکومت نےپیٹرول اورہائی اسپیڈ ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی میں اضافہ کر کےعوام کو ایک بار پھر ریلیف سے محروم کر دیا ہے،تاہم قیمتیں آئندہ 15 روز کے لیے برقرار رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ذرائع کےمطابق پیٹرول پر پیٹرولیم لیوی میں 4 روپے 65 پیسے…
Read More...

بجٹ میں تنخواہ دار اور رجسٹرڈ کاروباری طبقے کو ریلیف ملے گا، مشیر وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزاد نے اگلے بجٹ میں تنخواہ دار اور رجسٹرڈ کاروباری طبقے کو ریلیف ملنے کی نوید سنادی۔ اگلے بجٹ میں تنخواہ دار اور رجسٹرڈ کاروباری طبقے کو ریلیف ملے گا، انرجی ٹیرف اور ٹیکسوں کی شرح میں کمی پر بھی کام جاری ہے۔…
Read More...