Sorting by

×
Daily Archives

جنوری 21, 2026

قومی اسمبلی سے الیکشنز ایکٹ میں مزید ترامیم منظور، آئینی عدالت اور اثاثوں سے متعلق بڑی تبدیلیاں

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے الیکشنز ایکٹ 2017 میں مزید ترمیم کا بل منظور کر لیا ہے، جس کے تحت الیکشنز ترمیمی ایکٹ 2026 فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔ رکن قومی اسمبلی شازیہ مری کی جانب سے پیش کیے گئے بل  کی منظوری کے بعد الیکشنز ایکٹ کی سیکشن 9…
Read More...

فی تولہ سونے کی قیمت تاریخ میں پہلی بار 5 لاکھ روپے سے تجاوز کرگئی

عالمی مارکیٹ کے زیراثر پاکستان میں ایک دن میں سونے کی قیمت میں تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ ہوگیا۔ ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 5 لاکھ روپے سے تجاوز کرگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونا 12 ہزار 700 روپے مہنگا…
Read More...

پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست، پی ٹی اے کا جواب غیرتسلی بخش قرار

اسلام آباد ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست پر دوران سماعت عدالت نے پی ٹی اے کے جواب کو غیرتسلی بخش قرار دے دیا۔ جسٹس ارباب محمد طاہر نے ریمارکس دیئے پی ٹی آئی وکیل سلمان اکرم راجا کی بانی سے ملاقات ہو گئی…
Read More...

پاکستان اسٹاک ایکس چینج نے نیا سنگ میل عبور کرلیا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز زبردست تیزی کا رجحان ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج پہلی بار 189000 پوائنٹس کا تاریخی سنگ میل عبور کر گئی۔ دوران کاروبار ہنڈریڈ انڈیکس نے 901 پوائنٹس بڑھکر 189523 پوائنٹس کی ریکارڈ سطح کو چھو…
Read More...

کے پی حکومت کا آٹے کی بڑھتی قیمتوں، گندم بحران پر قابو پانے کیلئے بڑا اقدام

پشاور:  خیبرپختونخوا میں آٹے کی بڑھتی ہوئی قیمتیں اور گندم بحران پر قابو پانے کیلئے صوبائی حکومت نے اہم قدم اٹھا لیا۔ ذرائع کے مطابق آٹے کی بلا تعطل فراہمی، قیمتوں میں استحکام اور ذخیرہ اندوزی کی روک تھام کے لئے ویٹ ریلیز پالیسی 2026…
Read More...

کراچی: گل پلازہ سے متصل رمپا پلازہ غیر محفوظ قرار، انتظامیہ کو نوٹس جاری

کراچی میں آتشزدگی کا شکار ہونے والے گل پلازہ سے متصل عمارت کے ستون بھی متاثر ہوگئے۔ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے گل پلازہ سے متصل عمارت رمپا پلازہ کو غیر محفوظ قرار دے دیا۔ حکام کا کہنا ہےکہ گل پلازہ میں تیسرے درجے کی آتشزدگی کے  باعث…
Read More...

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا آج تمام فائر سسٹمز کے آڈٹ کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے آج تمام فائر سسٹمز کا آڈٹ کر نے کا  اعلان کیا ہے۔  مریم نواز نے فائر سسٹمز کے آڈٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ نئے ایس او پیز تیار ہوں گے اور فائر سیفٹی سسٹمز کو مضبوط کیا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ سرکاری…
Read More...

سعودی کابینہ نے پاکستان کیساتھ توانائی کے شعبے میں تعاون کی مفاہمتی یادداشت کی منظوری دیدی

سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں پاکستان کے ساتھ بجلی کے شعبے میں تعاون سے متعلق مفاہمتی یاداشت کی منظوری دی دی گئی۔ سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی زیر صدارت اجلاس میں علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال کا…
Read More...

سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق مزید 3 افراد کی لاشوں کی شناخت کرلی گئی

کراچی: سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق مزید 3 افراد کی لاشوں کی شناخت کرلی گئی۔ جیو نیوز کے مطابق سانحے میں شناخت کی جانے والی لاشوں کی تعداد 11 ہو گئی ہے جب کہ لاشوں کی شناخت محمد شہروز، محمد رضوان اور مریم کے نام سے ہوئی جن کی میتیں اہل خانہ…
Read More...

آئی سی سی کا بنگلادیش کے میچز سری لنکا منتقل کرنے سے انکار

ٹی 20 ورلڈ کپ بدستور تنازعات کی زد میں ہے، بنگلادیش میگا ایونٹ کھیلے گا یا نہیں؟ فیصلہ آج متوقع ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق آئی سی سی نے بنگلادیش کوورلڈکپ سے متعلق فیصلے کیلئے آج تک کی ڈیڈ لائن دی ہے۔ بی سی بی نے میچز بھارت میں نہ کھیلنے کے…
Read More...