Sorting by

×
Daily Archives

جنوری 9, 2026

بنگلہ دیش کے ایئر چیف کا نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کا دورہ، فوجی تعاون پر زور

راولپنڈی: بنگلہ دیش کے ایئر چیف مارشل حسن محمود خان نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی (این ڈی یو) کا دورہ کیا جہاں دوطرفہ فوجی تعاون پر زور دیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق اس دورے کے دوران معزز مہمان نے لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار، صدر…
Read More...

غیرقانونی امیگریشن میں ملوث مافیا، بھکاری مافیا اور سرپرستوں کیخلاف مؤثر کریک ڈاؤن کا حکم

وزیر داخلہ محسن نقوی نے غیرقانونی امیگریشن میں ملوث مافیا، بھکاری مافیا اور سرپرستوں کیخلاف مؤثر کریک ڈاؤن کا حکم دیدیا۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس میں ایف آئی اے امیگریشن ونگ کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ…
Read More...

ایران میں حکومت مخالف پُرتشدد مظاہرے، 45 افراد ہلاک، ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس معطل

ایران میں معاشی بحران کے خلاف ملک گیر مظاہروں کا سلسلہ نہ تھم سکا، 28 دسمبر  سے جاری مظاہروں میں سکیورٹی اہلکاروں سمیت 45 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران میں جاری مظاہرے 27 صوبوں تک پھیل چکے ہیں جہاں دکاندار اور…
Read More...

لیجنڈ اداکار سلطان راہی کو دنیا سے رخصت ہوئے 30 سال بیت گئے

پاکستانی فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار سلطان راہی کو دنیا سےرخصت ہوئے 30 سال بیت گئے۔ سلطان راہی نے 40 سال کےدوران 800 سے زائد فلموں میں کام کیا۔ راولپنڈی میں پیدا ہونے والے سلطان راہی نے 1956 میں “باغی” سے فلمی سفر کا آغاز کیا، 1975 میں…
Read More...

فٹبال ورلڈ کپ 2026 کی کوریج کےلیے فیفا اور ٹک ٹاک کے درمیان تاریخی معاہدہ

فیفا اور ٹک ٹاک نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کی کوریج کو مزید وسعت دینے اور شائقین کے لیے منفرد تجربہ فراہم کرنے کے لیے اپنی نوعیت کے پہلے ’’پریفرڈ پلیٹ فارم‘‘ معاہدے پر دستخط کر دیئے۔ اس شراکت داری کا مقصد فٹ بال کی تاریخ کے سب سے بڑے ایونٹ کو…
Read More...

اسلام آباد راولپنڈی اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد راولپنڈی اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے گلگت اور سکردو میں بھی محسوس کیے گئے۔ زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں مری، گلیات، ایبٹ آباد، گلگت، سکردو، سوات، شانگلہ، بونیر، وادی نیلم، مظفرآباد اور آزاد…
Read More...

بیلاروس کی خاتون نے بلند ترین اسکائی سرف جمپ کا گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا

بیلاروس کی جانباز خاتون نے بلند ترین اسکائی سرف جمپ کا گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ گینیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق اولگا نومووا، جو گزشتہ 15 برس سے اسکائی سرفنگ سے وابستہ ہیں، نے نیپال کے علاقے سیانگبوچے میں ہیلی کاپٹر سے 20 ہزار 945 فٹ…
Read More...

بنگلہ دیش نے انڈین شہریوں کیلئے ویزہ کے اجرا پر مزید پابندیاں عائد کر دیں

بنگلہ دیش نے بھارتی شہریوں کے لیے ویزا کے اجرا پر مزید سخت پابندیاں عائد کر دی ہیں، جن کا دائرہ بھارت کے مختلف شہروں میں قائم بنگلہ دیشی ڈپٹی ہائی کمیشنز تک بڑھا دیا گیا ہے۔ بنگلہ دیشی وزارتِ خارجہ کے مطابق کولکتہ، ممبئی اور چنئی میں موجود…
Read More...

پاکستان سمیت 23 ممالک اور او آئی سی کی اسرائیلی عہدیدار کے صومالی لینڈ زکے غیر قانونی دورے کی سخت…

اسرائیلی عہدیدار کے صومالیہ کے خطے صومالی لینڈ کے غیرقانونی دورے پر پاکستان سمیت 23 ممالک اور اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آ گیا ہے۔ دفترخارجہ کے مطابق 23  ممالک کے وزرائے خارجہ اور او آئی سی نے مشترکہ بیان…
Read More...