Sorting by

×
Monthly Archives

دسمبر 2025

کراچی میں بونداباندی، لاہور سمیت مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے کراچی میں بونداباندی اور لاہور سمیت مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات نے لاہور میں 21 اور 22 دسمبر کو ہلکی بارش کی پیشگوئی کردی، جس سے شہر میں سردی کی نئی لہر متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں…
Read More...

جماعت اسلامی کا کراچی کے کئی اہم مقامات پر آج دھرنے دینے کا اعلان

جماعت اسلامی نے کراچی میں ہیوی ٹریفک حادثات میں بڑھتی اموات، ای چالان اور حکومتی رویے کے خلاف آج اہم مقامات پر دھرنے دینے کا اعلان کر دیا۔ جماعت اسلامی کے اعلامیے کے مطابق شہر کی بڑی و مرکزی شاہراہوں اور اہم پبلک مقامات پر شام 5 بجے…
Read More...

طلبہ رہنما عثمان ہادی کی ہلاکت کے بعد ڈھاکا سمیت متعدد شہروں میں ہنگامے پھوٹ پڑے

سنگاپور: بنگلا دیش کے 2024 کے طلبہ احتجاج کے رہنما شریف عثمان ہادی، جنہیں فائرنگ کے بعد علاج کے لیے سنگاپور منتقل کیا گیا تھا، دورانِ علاج انتقال کر گئے۔ سنگاپور کی وزارتِ خارجہ نے جاری بیان میں کہا کہ ڈاکٹروں کی بھرپور کوششوں کے باوجود…
Read More...

صدر نے اسلام آبادہائیکورٹ کے طارق جہانگیری کوجج کے عہدے سے ڈی نوٹیفائی کرنیکی منظوری دیدی

صدر مملکت آصف علی زرداری نے ڈگری کیس میں نااہل قرار پانے والے اسلام آبادہائیکورٹ کے طارق محمود جہانگیری کو جج کے عہدے سے ڈی نوٹیفائی کرنے کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت نے وزیرِاعظم کے مشورے پر طارق محمود جہانگیری کی ڈی نوٹیفکیشن کی منظوری دی۔…
Read More...

ڈگری کیس: جسٹس طارق محمود جہانگیری کی تعیناتی غیرقانونی قرار، عہدے سے ہٹانے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی تعیناتی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے  اپنا فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ جسٹس طارق محمود جہانگیری تعیناتی کے وقت درست ڈگری نہیں رکھتے…
Read More...

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی لیبی فوجی سربراہ سے ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

راولپنڈی:  چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے لیبیا کا سرکاری دورہ کیا جہاں پاکستان اور لیبیا کے درمیان دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل…
Read More...

اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، 100 انڈیکس ایک لاکھ 72 ہزار کا سنگ میل عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں نیا ریکارڈ قائم ہوگیا ہے، جہاں بینچ مارک 100 انڈیکس ایک لاکھ 72 ہزار کا سنگ میل عبور کرگیا۔ سال2025کے آخری ماہ میں اسٹاک مارکیٹ میں نیاریکارڈ قائم ہوگیا۔ ہنڈریڈ انڈیکس ایک ہزار 733 پوائنٹس بڑھ کر ایک لاکھ 72…
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف نےحلال گوشت کی برآمدی پالیسی کی منظوری دے دی

وزیراعظم شہباز شریف نےحلال گوشت کی برآمدی پالیسی کی منظوری دے دی،برآمدات بڑھانے کے لیے دو ہفتوں میں حکمتِ عملی اور تین سالہ جامع پلان پیش کرنے کی بھی ہدایت کردی۔ وزیراعظم کی زیرصدارت حلال گوشت کی برآمدی پالیسی پرجائزہ اجلاس ہوا،جس میں…
Read More...

افغانستان میں دہشتگرد عناصر کی موجودگی پر یو این رپورٹ پاکستان کے مؤقف کی واضح تائید ہے: ترجمان دفتر…

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہےکہ افغانستان میں دہشتگرد عناصر کی موجودگی خطے کے امن و سلامتی کے لیے بڑا خطرہ ہے اور اقوام متحدہ کی رپورٹ پاکستان کے مؤقف کی واضح تائید کرتی ہے۔ اسلام آبادمیں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان نے کہا…
Read More...

آئی ایم ایف کے مزید مطالبات، مہنگائی کی نئی لہر آنے کا امکان

آئی ایم ایف نے شرائط کی طویل فہرست پاکستان کو دے دی ۔  بجلی اور گیس مہنگی کرنے کا مطالبہ کردیا ۔ حکومت نے  پیٹرول پر مزید لیوی لگانے اور سبسڈی میں کٹوتی کی تیاری کرلی۔ عملدرآمد کے بعد مہنگائی کی نئی لہر آنے کا امکان ہے۔ ماہرین  نے خبردار…
Read More...