Sorting by

×
Monthly Archives

نومبر 2025

قومی انسانی حقوق کمیشن کی چار سالہ کارکردگی قابلِ ستائش ہے، اسپیکر ایاز صادق

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے  قومی انسانی حقوق کمیشن کی چار سالہ کارکردگی قابلِ ستائش قرار دیتے ہوئے کہا ہے پارلیمنٹ بنیادی حقوق کے تحفظ کیلئے مکمل طور پر پرعزم ہے۔بین الاقوامی سطح پر غزہ کا انسانی المیہ عالمی ضمیر پر بوجھ بھی قرار دیا ۔…
Read More...

فیض حمید کے کورٹ مارشل پر قیاس آرائیاں نہیں ہونی چاہئیں: ترجمان پاک فوج

ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ جنرل (ر) فیض حمید کا کورٹ مارشل ایک قانونی اور عدالتی عمل ہے، اس پر قیاس آرائیاں نہیں ہونی چاہییں۔ یہ بات ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ…
Read More...

جمعیت علماء اسلام (ف) نے 27 ویں آئینی ترمیم کو مسترد کر دیا

اسلام آباد: جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ستائیسویں ترمیم  کی منظوری جبری اور جعلی تھی، ترمیم لانے والی قوتوں کی عزت نہیں بڑھی۔ پارٹی کی مجلس شوریٰ کے اجلاس  کے موقع پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے سربراہ جے یو آئی مولانا فضل…
Read More...

اسلام آباد کچہری حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں موجود نور ولی محسود نے کی تھی: وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کچہری کے باہر ہونے والے حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں موجود کالعدم ٹی ٹی پی کے سربراہ نور ولی محسود نے کی تھی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا…
Read More...

ایف سی ہیڈ کوارٹر حملہ: تحقیقات میں کافی پیشرفت ہوچکی، تینوں دہشتگرد افغان شہری لگ رہے ہیں، آئی جی…

پشاور: آئی جی کے پی پختونخوا ذوالفقارحمید نے کہا ہے کہ ایف سی ہیڈ کوارٹر حملے کی تحقیقات میں کافی پیش رفت ہوچکی ہے اور ابھی تک کی تفتیش سے لگ رہا ہےکہ تینوں دہشتگرد افغان شہری ہیں۔ پشاور میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے آئی جی کے پی نے کہا کہ…
Read More...

اسحاق ڈار سے ایرانی مشیر علی لاریجانی کی ملاقات، باہمی تعاون کے فروغ کا عزم

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری ڈاکٹر علی لاریجانی میں ملاقات ہوئی جس میں باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ اس ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ…
Read More...

سامعہ حجاب کو امیر بوائے فرینڈ کی تلاش، صارفین کی شدید تنقید

اسکینڈلز کا شکار رہنے والی ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کے ایک وائرل بیان نے سوشل میڈیا صارفین کو ایک بار پھر برہم کردیا ہے۔ سامعہ حجاب نے ایک ویڈیو میں کھل کر کہا کہ وہ دبئی میں ایک ایسے لڑکے کی تلاش میں ہیں جو انھیں مالی مدد فراہم کرسکے۔ سامعہ نے…
Read More...

امریکی صدر اور چینی ہم منصب میں ٹیلیفونک رابطہ، ٹرمپ نے چین کے دورے کی دعوت قبول کر لی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ایک گھنٹے تک بہت اچھی اور مثبت ٹیلی فونک گفتگو کے فوراً بعد اعلان کیا ہے کہ وہ اپریل 2026 میں بیجنگ کا سرکاری دورہ کریں گے۔ جبکہ شی جن پنگ کو بھی 2026 کی دوسری نصف میں امریکہ آنے…
Read More...

ٹرمپ انتظامیہ نے بائیڈن دور میں امریکا آنیوالے پناہ گزینوں کی درخواستوں پر کارروائی روک دی

ٹرمپ انتظامیہ نے سابق صدر جو بائیڈن کے دور حکومت میں  امریکا میں داخل ہونے والے تمام پناہ گزینوں کی وسیع جانچ پڑتال کا حکم دے دیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق بائیڈن دور کے پناہ گزینوں کے لیے گرین کارڈ کی درخواستوں پر کارروائی روک دی گئی ہے۔…
Read More...

سوڈان میں ریپڈ سپورٹ فورس کا یکطرفہ طور پر جنگ بندی کا اعلان

سوڈان میں باغی فوج ریپڈ سپورٹ فورس نے  ملک میں جاری خانہ جنگی کے دوران یکطرفہ طور پر جنگ بندی کا اعلان کردیا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق یکطرفہ طور  پر جنگ بندی کا اعلان  ریپڈ سپورٹ فورس کے کمانڈر  نے ایک ویڈیو  بیان کے ذریعے کیا۔ ریپڈ…
Read More...