تحریک عدم اعتماد کامیاب: فیصل ممتاز راٹھور نئے وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب
مظفر آباد: تحریک عدم اعتماد کامیاب، فیصل ممتاز راٹھور نئے وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب ہو گئے۔
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں اراکین کی تعداد 54 ہے، 44 اراکین حاضر ہوئے، ووٹنگ کے دوران 36 اراکین نے فیصل ممتاز کے حق میں ووٹ دیا۔…
Read More...
Read More...