Sorting by

×
Daily Archives

نومبر 19, 2025

آئندہ برس مون سون کے نقصانات سے بچنے کیلئے ابھی سے تیاری کی جائے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے صوبوں کے ساتھ مل کر مربوط منصوبہ سازی کی ہدایت کی ہے۔  وزیراعظم کی زیرصدارت موسمیاتی تبدیلی سے متعلق حکومتی حکمت علی پر جائزہ اجلاس ہوا جہاں انہیں آئندہ برس مون سون کے حوالے…
Read More...

امریکی کانگریس نے بھارت کے خلاف جنگ میں پاکستان کی فتح پر مہر تصدیق ثبت کردی

امریکی کانگریس نے بھارت کے خلاف 4 روزہ جنگ میں پاکستان کی فتح پر مہر تصدیق ثبت کردی۔ کانگریس کی یوایس چائنا اکنامک اینڈ سیکیورٹی کمیشن کی رپورٹ میں اعتراف کیا گیا کہ مئی میں ہونے والی پاک بھارت جنگ میں بھارت کوبدترین شکست ہوئی۔ رپورٹ کے…
Read More...

آزاد جموں و کشمیر کی 20 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا، 18 وزراء اور 2 مشیر شامل

مظفرآباد:  آزاد جموں و کشمیر کی 20 رکنی نئی کابینہ نے ایوان صدر مظفر آباد میں حلف اٹھا لیا۔ سپیکر قانون ساز اسمبلی چودھری لطیف اکبر نے نئی کابینہ سے حلف لیا، حلف اٹھانے والوں میں 18 وزراء اور 2 مشیر شامل ہیں، وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل…
Read More...

سپریم کورٹ سے آئینی عدالت کو22 ہزار سے زائد مقدمات منتقل

سپریم کورٹ سے آئینی عدالت کو 22 ہزار سے زائد مقدمات منتقل کردیے گئے۔ وفاقی آئینی عدالت کو مقدمات کی منتقلی کا سلسلہ جاری ہے۔ سپریم کورٹ سے آئینی عدالت کو 22 ہزار سے زائد مقدمات منتقل کردیے گئے۔ آئینی عدالت کو منتقل ہونے والے مقدمات کی…
Read More...

مخصوص نشستوں کے کیس میں اکثریتی فیصلہ درست نہیں تھا، جسٹس جمال کا فیصلہ جاری

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں جسٹس جمال مندوخیل کا اکثریتی فیصلے پر جزوی اپیلیں منظور کرنے کا فیصلہ جاری کر دیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کردہ جسٹس جمال مندوخیل کا فیصلہ 12 صفحات پر مشتمل ہے، جس میں انہوں نے…
Read More...

چمن میں دہشت گردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، انچارج شہید

کوئٹہ چمن شاہراہ قلعہ عبداللہ میں قبرستان چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں انچارج شہید ہوگیا۔ پولیس کے مطابق شہید ہونے والے چیک پوسٹ انچارج کی شناخت سعداللہ کے نام سے کی گئی۔ واقعے کے خلاف قبائلی عوام نے احتجاج کرتے ہوئے کوئٹہ چمن شاہراہ…
Read More...

قومی کرکٹرز کو مختلف لیگز کیلئے این او سی جاری

لاہور :  قومی کرکٹرز کو  مختلف لیگز  کے لیے این او سی جاری  کردیے گئے۔ ذرائع کے مطابق  قومی کرکٹرز کو  ابوظبی میں ٹی 10 لیگ اور  آئی ایل ٹی ٹوئنٹی کے لیے این او سی جاری  کیے گئے ہیں۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ ابوظبی کے لیے این او سی 25 نومبر تک…
Read More...

عدالت کو سیاسی اکھاڑہ نہ بنائیں،27 آئینی ترمیم پڑھ کر آئیں، آئینی عدالت کے جج کا مکالمہ

وفاقی آئینی عدالت میں یوٹیلیٹی کارپوریشن ملازمین برطرفی کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے یوٹیلیٹی اسٹور کے برطرف سیل مین مزمل رفیق کو تیاری کیلئے وقت دیدیا۔ دوران سماعت جسٹس حسن رضوی نے ریمارکس دیے کہ وفاقی آئینی عدالت کو سیاسی اکھاڑہ نہ…
Read More...

اسرائیلی فوج کے لبنان پر حملے میں تیرہ افراد شہید،چار زخمی ہوگئے

اسرائیلی فوج کےلبنان پرحملےمیں تیرہ افراد شہید اورچار  زخمی ہوگئے۔ صیہونی طیاروں نے فلسطینی پناہ گزین کیمپ پرحملہ کیا،لبنانی آرمی کےاہلکار سیدون شہرمیں قائم الحلوے کیمپ پہنچ گئے۔ اسرائیلی فوج نےدعویٰ کیا ہے کہ اس نے حماس کے تربیتی…
Read More...

بھارت دوبارہ پاکستان پر جنگ مسلط کرنے والا تھا، میں نے روک دیا: ٹرمپ کی تصدیق

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی پاکستانی خدشے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ بھارت دوبارہ پاکستان پر جنگ مسلط کرنے والا تھا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کیساتھ وائٹ ہاؤس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا میں نے پاک بھارت…
Read More...