Sorting by

×
Daily Archives

نومبر 5, 2025

دورہ پاکستان کا اعلان، قطر کو پاکستان اور اس کی کامیابیوں پر فخر ہے، امیر قطر

امیر قطر  نے صدر مملکت آصف علی زرداری کی پاکستان کے دورے کی دعوت قبول کرلی۔ شیخ تمیم بن حمد الثانی آئندہ سال کے اوائل میں اسلام آباد آئیں گے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری کی امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے دوحہ میں ملاقات ہوئی۔ دونوں…
Read More...

پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور کل استنبول میں ہوگا

پاکستان اور افغانستان کے درمیان اعتماد سازی کی آخری کوششوں کے سلسلے میں پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور کل استنبول میں ہوگا۔ افغان سرزمین سے دہشت گردی کا خاتمہ پاکستان کا واضح ایجنڈا ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کی ترکی…
Read More...

کسی صوبے کو اجناس کی ترسیل روکنے کا کوئی اختیار نہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ آرٹیکل 151 کے تحت بین الصوبائی تجارت تمام صوبوں کا آئینی حق ہے، کسی صوبے کو خوراک اور اجناس کی ترسیل روکنے کا کوئی اختیار نہیں۔ پشاور میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کے وفد…
Read More...

صبا قمر نے معروف صحافی کو 10 کروڑ روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھیج دیا

اداکارہ صبا قمر نے ایک معروف صحافی کے مبینہ توہین آمیز اور بے بنیاد الزامات کے خلاف انہیں 10 کروڑ روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھیج دیا ہے۔ یہ معاملہ اُس وقت شروع ہوا جب صحافی نعیم حنیف نے ایک پوڈکاسٹ میں دعویٰ کیا کہ صبا قمر ماضی میں لاہور…
Read More...

سفارتی تعلقات کو سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے استعمال کریں گے، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ روایتی پارٹنرز ہمیں فنڈنگ فراہم کرتے رہے، اب سفارتی تعلقات کو سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے استعمال کریں گے۔ کراچی میں فیوچر سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف سے دوسرے جائزے پر…
Read More...

طورخم گزرگاہ 25 ویں روز بھی بند؛ دوطرفہ تجارت معطل ہونے سے اربوں کا نقصان

خیبر: طورخم تجارتی گزرگاہ دوطرفہ تجارت کے لیے آج 25 ویں روز بھی بند ہے۔ کسٹمز ذرائع کے مطابق تجارتی گزرگاہ کی بندش کے باعث کارگو گاڑیوں کی لمبی قطاریں اب بھی برقرار ہیں۔ امپورٹ، ایکسپورٹ سمیت ٹرانزٹ ٹریڈ کی ہزاروں کارگو گاڑیاں مختلف مقامات…
Read More...

حمزہ علی عباسی کا بچپن میں سنگین بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف

حال ہی میں اداکار کے ایک انٹرویو کے مختلف کلپس سوشل میڈیا کی زینت بنے ہوئے ہیں جس میں انہوں نے میزبان کی جانب سے پوچھے گئے سوال پر تصدیق کی کہ بچپن میں انہیں گردوں کی سنگین بیماری nephritis ہوگئی تھی۔ حمزہ علی عباسی نے بتایا وہ انتہائی عجیب…
Read More...

بابا گرونانک کا 556 واں یومِ ولادت؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد

وزیر اعظم شہباز شریف نے سکھوں کے روحانی پیشوا بابا گرو نانک دیو جی کے یوم ولادت پر پاکستان اور دنیا بھر میں بسنے والے سکھوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ بابا گرو نانک کے امن، رواداری اور ہم آہنگی کے پیغامات سے سبق حاصل کرتے ہوئے دنیا کو…
Read More...

ہم نے آج سیاست کا صفحہ پلٹ دیا ہے، زہران ممدانی کا حامیوں سے پہلا خطاب

نیویارک کےمیئر زہران ممدانی نےکہاہم نے آج سیاست کا صفحہ پلٹ دیا ہے،میں نوجوان ہوں مسلمان ہوں، سوشلسٹ ہوں،سب سے بڑھ کر یہ ہے کہ مجھے اس سب پر فخر ہے,یکم جنوری کو میں نیویارک کے  میئر کا حلف اٹھاؤں گا۔ میئر آف نیویارک منتخب ہونے کے بعد…
Read More...

ستائیسویں آئینی ترمیم 7نومبر کو سینیٹ میں پیش کرنے کی تجویز

ستائیسویں آئینی ترمیم کا مسودہ 7 نومبر کو سینیٹ اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔ ترمیم کی 10 نومبر کو منظوری متوقع ہے۔ ایوان بالا میں اجلاس کی کارروائی چھٹی کے دن ہفتے کو بھی چلے گی ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے مجوزہ ترمیم سے متعلق اتحادیوں کو…
Read More...