Sorting by

×
Daily Archives

نومبر 12, 2025

قومی اسمبلی اجلاس: 27ویں آئینی ترمیم میں مزید ترمیم کی شق وار منظور

27ویں آئینی ترمیمی بل میں مزید ترامیم کی شق وار منظور۔ رپورٹ کے مطابق 27ویں آئینی ترمیم میں اضافی ترامیم قومی اسمبلی میں پیش کردی گئیں، حکومت اور اپوزیشن کی اضافی ترامیم الگ فہرست میں موجود ہیں، قومی اسمبلی سے اضافی ترامیم کی منظوری پر بل…
Read More...

صبا قمر اور عثمان مختار کے ڈرامے میں بولڈ مناظر نے سوشل میڈیا پر طوفان کھڑا کردیا

صبا قمر اور عثمان مختار کے ڈرامے پامال کی حالیہ قسط میں دکھائے گئے بولڈ مناظر نے سوشل میڈیا پر طوفان کھڑا کردیا۔ ڈرامہ پامال زنجبیل عاصم شاہ کی تحریر اور خضر ادریس کی ہدایت کاری میں بنایا گیا ہے، جبکہ اس کی پروڈیوسر تحریم چوہدری ہیں۔…
Read More...

27 ویں آئینی ترمیم: بغاوت سے متعلق آرٹیکل 6 میں بھی تبدیلی کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے 27 ویں آئینی ترمیمی بل میں مزید ترامیم لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جنہیں قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق 27 ویں آئینی ترمیم میں اضافی ترامیم پہلے قومی اسمبلی میں پیش کی جائیں گی، حکومت اور…
Read More...

کسی کاباپ بھی چاہے تو 18ویں ترمیم ختم نہیں کرسکتا: بلاول بھٹوزرداری

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال  کرتے ہوئے کہا کہ  کراچی سے پختونخوا تک ہونے والے دہشتگردی کے واقعات کی مذمت کرتا ہوں ، دہشتگردی اور ملک دشمنوں کے خلاف ہمیں متحدہونا ہو گا، ملک دشمن عناصر کا مقابلہ کرنے…
Read More...

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 1 لاکھ 58 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی

کاروبار کے آغاز پر پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 1 لاکھ 58 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز نمایاں تیزی ریکارڈ کی جارہی ہے،جہاں کاروبار کے آغاز پر 1 لاکھ 58 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی۔…
Read More...

اذان سمیع خان کیسی خاتون سے شادی کرنا چاہتے ہیں؟ اداکار نے دل کی بات بتادی

کراچی: معروف اداکار و گلوکار اذان سمیع خان نے کہا ہے کہ ان کی کوئی ذاتی ضرورت نہیں، اور وہ کسی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے شادی نہیں کریں گے۔ انہوں نے یہ بات ایک حالیہ پوڈکاسٹ انٹرویو کے دوران کہی، جہاں انہوں نے اپنی ذاتی زندگی، محبت اور…
Read More...

حکومت کل تک وفاقی آئینی عدالت کے قیام کی خواہشمند، 27 ویں ترمیم آج منظور ہونیکا امکان

اسلام آباد: سرکاری ذرائع نے دی نیوز کو بتایا ہے کہ 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری اور اس پر صدر مملکت کے دستخط کے فوراً بعد حکومت جمعرات کو وفاقی آئینی عدالت کا قیام چاہتی ہے۔ ذرائع کے مطابق ترمیم پر قومی اسمبلی میں آج دوبارہ شروع ہوگی،…
Read More...

ترک فضائیہ کا سی 130 طیارہ گر کر تباہ، 20 اہلکار جاں بحق

انقرہ: ترک فضائیہ کا سی 130 طیارہ آذربائیجان اور جارجیا کی سرحد کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔ طیارے میں سوار 20 اہلکار جاں بحق ہوگئے، روانگی کے کچھ دیر بعد ہی طیارہ سرحدی علاقے میں گر کر تباہ ہوا، طیارہ آذربائیجان سے ترکیہ جا رہا تھا۔ ترک…
Read More...

بنوں میں سی ٹی ڈی نے فتنہ الخوارج کے انتہائی مطلوب 2 دہشتگرد ہلاک کردیے

کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے فتنہ الخوارج کے انتہائی مطلوب 2 ٹارگٹ کلرز کو ہلاک کردیا۔ سی ٹی ڈی نے بنوں میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی اور فتنہ الخوارج کے 2 ٹارگٹ کلرز ہلاک کردیے۔ سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق ہلاک…
Read More...

ایف بی آر میں بھونچال، 80 سینئر عہدیداروں کے یکا یک ملک گیر تقرر و تبادلے

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں 80 سینئیر عہدیداروں کے یکا یک ملک گیر تقرر و تبادلوں سے بھونچال آگیا۔ کراچی، اسلام آباد، لاہور، راولپنڈی اور پشاور سمیت بڑے ٹیکس سینٹرز ،کسٹم فارمیشنز کے ڈائریکٹر جنرل اور کلیکٹر کمشنرز…
Read More...