Sorting by

×
Daily Archives

نومبر 28, 2025

امریکا میں فائرنگ، تاجکستان میں ڈرون حملے کی ذمہ دار افغان حکومت ہے: دفتر خارجہ

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا میں فائرنگ کا واقعہ دہشت گردی کی عالمی سطح پر واپسی کو ظاہر کرتا ہے، تاجکستان میں تین چینی باشندوں کی ہلاکت کی ذمہ داری افغانستان پر عائد ہوتی ہے۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا…
Read More...

ملک میں ہفتہ وارمہنگائی میں 0.73 فیصد اضافہ،سالانہ بنیاد پر4.32 فیصد تک پہنچ گئی

ملک میں ہفتہ وار مہنگائی میں 0.73 فیصد اضافہ،سالانہ بنیاد پرمہنگائی 4.32 فیصد تک پہنچ گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ کےمطابق گزشتہ ہفتے14 اشیائےضروریہ مہنگی، 12 کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی،25 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام رہا۔…
Read More...

اسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کو قائمہ کمیٹیوں میں واپس آنے کی دعوت دیدی

اپوزیشن کے سینیٹرز اور اراکین قومی اسمبلی نے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات کی ہے۔ چیئرمین بیرسٹرگوہرکی سربراہی میں پی ٹی آئی کے وفد کی اسپیکرقومی اسمبلی سے ان کے چیمبر میں ملاقات ہوئی،ملاقات میں بیرسٹر گوہر علی خان نے بانی…
Read More...

بابر اعظم نے عمر اکمل اور صائم ایوب کا ریکارڈ برابر کردیا

پاکستان کے اسٹابر بیٹر بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں عمر اکمل اور صائم ایوب کا ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کردیا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری لیگ میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 6 رنز سے شکست دی۔ 185 رنز کے…
Read More...

ایشیز: آسٹریلیا کا دوسرے ٹیسٹ میچ کیلیے اسکواڈ کا اعلان ‏

آسٹریلیا نے ایشیز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی سلیکٹرز نے گابا میں ڈے اینڈ نائٹ ایشیز ٹیسٹ کے لیے پرتھ ٹیسٹ میں فتح حاصل کرنے والی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔ آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کو…
Read More...

نئی پی ایس ایل فرنچائز کی ریزرو پرائس سوا ارب روپے رکھے جانے کا امکان

لاہور:  نئی پی ایس ایل فرنچائز کی ریزرو پرائس سوا ارب روپے رکھے جانے کا امکان ہے، بڈنگ میں ملکی رئیل سٹیٹ اور سولر انرجی کمپنی بھی شامل ہیں۔ پی ایس ایل کی 2 نئی فرنچائز کا فیصلہ جنوری میں کیا جائے گا اس حوالے سے ابتدائی ٹینڈر جاری کیا جا…
Read More...

افغانستان سے تاجکستان میں چینی شہریوں پر حملہ انتہائی تشویشناک ہے: پاکستان

اسلام آباد: پاکستان نے تاجکستان میں چینی شہریوں کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے ان پر دہشت گرد حملہ بزدلانہ فعل قرار دیدیا۔ دفترخارجہ نے افغان سرزمین سے دہشت گردانہ حملوں کو انتہائی تشویشناک قرار دیتے ہوئے کہاکہ افغان سرزمین سے دہشت گردی پر پوری…
Read More...

وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور اہم شرط پوری کر دی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور اہم شرط پوری کر دی۔ ایف بی آر نے گریڈ 17 اور اوپر کے افسران کے اثاثے ظاہر کرنے کے رولز بنا دیئے، انکم ٹیکس آرڈیننس 2001ء کے تحت قواعد میں اہم ترامیم متعارف کرا دی۔ سول سرونٹ کی جگہ پبلک…
Read More...

ایف آئی اے کے اختیارات میں اضافہ، ویزا کے باوجود مسافروں کی جانچ پڑتال لازمی

اسلام آباد: حکومت نے پاکستانی شہریوں کو بیرونِ ملک روانگی کے موقع پر ایئرپورٹس پر درپیش مسائل کے تناظر میں ایف آئی اے امیگریشن کے اختیارات میں اضافہ کر دیا ہے۔ وزارتِ داخلہ کے مطابق اب بیرونِ ملک جانے والے مسافروں کو ویزا ہونے کے باوجود…
Read More...

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے کیخلاف وزیراعلی خیبرپختونخوا کا راولپنڈی میں دھرنا ختم

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے کیخلاف وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے راولپنڈی میں اڈیالہ جیل فیکٹری ناکہ پر دھرنا ختم کردیاگیا،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب روانہ ہو گئے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی…
Read More...