Sorting by

×
Monthly Archives

نومبر 2025

یوکرین اور امریکا میں جنگ بندی پلان پراتفاق ہوگیا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تصدیق

یوکرین اور امریکا میں جنگ بندی پلان پر اتفاق ہوگیا،ٹرمپ کے ایلچی اسٹیو وٹکوف جلد روسی صدر سے ملاقات کریں گے۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیاسےگفتگو میں کہاروس مزید کئی سال جنگ لڑسکتا ہے،یوکرین کیلئے ڈیل ایک بہترآپشن ہے،روس کےپاس بہت زیادہ…
Read More...

آرمینیا نے بھارتی لڑاکا طیارے تیجس کی خریداری معطل کردی

آرمینیا نے دبئی ائیر شو میں بھارتی لڑاکا طیارے تیجس کی تباہی کے بعد ان طیاروں کی خریداری معطل کردی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق آرمینیا اور بھارت  کے درمیان1.2 بلین ڈالر مالیت کے 12 طیاروں کی خریداری پر بات چیت ہورہی تھی اور اگر  یہ سودا طے…
Read More...

ملکی سالمیت، سکیورٹی اور شہریوں کے تحفظ میں کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا: فیلڈ مارشل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی سرزمین کا تحفظ، قومی سالمیت اور ہر پاکستانی شہری کی حفاظت پاک فوج کی اولین ترجیح ہے اور اس پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے…
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف بحرین کے 2 روزہ سرکاری دورے پر روانہ

وزیراعظم شہبازشریف بحرین کے دو روزہ سرکاری دورہ پر روانہ ہوگئے۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق وزیراعظم کا دورہ پاکستان اور بحرین کے درمیان دیرینہ، برادرانہ اور ہمہ جہتی تعلقات کی تجدیدِ عہد کا مظہر ہے۔ وزیرِاعظم کے ہمراہ نائب وزیراعظم اسحاق…
Read More...

برطانوی حکومت کا تنخواہوں اور ٹیکس دونوں میں اضافہ کا فیصلہ

برطانوی چانسلر رچل ریوز آج بجٹ 2026 پارلیمنٹ میں پیش کریں گی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق بجٹ میں تنخواہوں اور ٹیکس دونوں میں اضافہ متوقع ہے، 21 برس سے زائد عمر کے ملازمین کی تنخواہ 12.71 پاؤنڈ فی گھنٹہ ہوگی، 18 سے 20 برس کی عمر کے ملازمین کی…
Read More...

امریکی صدر اور سعودی ولی عہد کے درمیان حالیہ ملاقات، ابراہم معاہدے کے معاملے پر کشیدگی کا انکشاف

امریکی میڈیا کے مطابق 18 نومبر کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور سعودی ولی عہد کے درمیان ملاقات میں ابراہم معاہدے کے معاملے پر کشیدگی پیدا ہوئی تھی۔ رپورٹ کے مطابق امریکی صدر نے سعودی عرب پر ابراہم معاہدے میں شامل ہونے پر زوردیا تھا، جس پر ولی…
Read More...

لندن میں گودام میں آگ بھڑک اٹھی، زوردار دھماکوں کی آوازیں

لندن کے مغربی علاقے میں گودام میں  آگ بھڑک اُٹھی۔ 25 فائرانجن اور 150 فائر فائٹرز  نے آگ پر قابو پایا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق گوادم میں آگ  آتش بازی کے سامان کی وجہ سے لگی۔ مقامی رہائشیوں نے کئی زوردار دھماکوں کی آوازیں سنی۔ آتشزدگی کے بعد…
Read More...

پاکستان اسپورٹس بورڈ ایجوڈیکیٹر نے صدرپاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کا الیکشن غیرقانونی قرار دیدیا

پاکستان اسپورٹس بورڈ ایجوڈیکیٹر نےصدرپاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کا الیکشن غیرقانونی قراردے دیا۔ طارق سدھو کی درخواست پر پی ایس بی ایجوڈیکیٹر نے فیصلہ سنایا،فیصلے میں اسپورٹس بورڈ نے فوری شفاف انتخابات کروانےکا حکم دیا،پی ایس بی رول 17…
Read More...

دُنیا بھارت میں بڑھتے اسلاموفوبیا اور اسلامی ورثہ کی پامالی کانوٹس لے،پاکستان

ترجمان دفترخارجہ طاہر حسین اندرابی کا کہنا ہے کہ دُنیا بھارت میں بڑھتے اسلاموفوبیا اور اسلامی ورثے کی پامالی کا سنجیدگی سے نوٹس لے۔ پاکستان نے ایودھیا میں نام نہاد رام مندر پر حالیہ پرچم کشائی کے واقعے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان…
Read More...

اے ڈی بی نے پاکستان کیلئے 4 کروڑ80 لاکھ ڈالر کی اضافی فنانسنگ کی منظوری دیدی

ایشیائی ترقیاتی بینک نےپاکستان کیلئے4 کروڑ80 لاکھ ڈالر کی اضافی فنانسنگ کی منظوری دےدی۔ اے ڈی بی کےمطابق فنڈزصوبہ بلوچستان میں پانی سے متعلق منصوبے پر خرچ ہوں گے،جدید پائپڈ واٹر سپلائی سسٹم متعارف،پانی کے ضیاع میں نمایاں کمی آئے گی،صوبےمیں…
Read More...