Sorting by

×
Daily Archives

نومبر 20, 2025

امریکی کانگریس کی رپورٹ نے ہماری فتح پر مہر ثبت کردی،وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مسلح افواج نے بھارت کو جنگ میں زناٹے دار تھپڑ رسید کیا۔ امریکی کانگریس کی رپورٹ نے ہماری فتح پر مہر ثبت کردی۔ آزادکشمیر کے شہر باغ میں تقریب سے خطاب میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ جنگ میں شاہینوں کی کارکردگی…
Read More...

ڈیرہ اسماعیل خان: پولیس گاڑی کے قریب دھماکا، 2 اہلکار شہید

خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس کی بکتر بند گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ ڈی ایس پی کے مطابق دھماکا کلاچی کے علاقے ہتھالہ میں ہوا، دھماکے میں 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔ قبل ازیں پاک فوج کے شعبہ…
Read More...

ہری پور ضمنی انتخاب، الیکشن کمیشن نے فوج کو طلب کرلیا

الیکشن کمیشن نے ہری پور این اے 18 ضمنی انتخاب کے پرامن انعقاد کےلیے فوج کو طلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن نے 23 نومبر کو پولنگ کے روز فوج اور سول آرمڈ فورسز کی تعیناتی مانگ لی۔ الیکشن کمیشن نے فوج کی تعیناتی کے لیے سیکرٹری دفاع کو خط لکھا۔…
Read More...

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 33 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے تینتیس کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ منصوبے کےتحت 500 کے وی کی 290کلومیٹر نئی ٹرانسمیشن لائن تعمیر کی جائےگی،اسلام آباد اور فیصل آباد کو بجلی پہنچانے والی اہم گرڈ تنصیبات بھی اپ گریڈ ہوں گی۔ اے ڈی بی…
Read More...

فیفا مینزفٹبال کی عالمی رینکنگ جاری، اسپین کی پہلی پوزیشن برقرار

فیفا نےمینزفٹبال کی عالمی رینکنگ جاری کردی،فیفا مینز فٹبال رینکنگ میں اسپین کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ پاکستان کی عالمی رینکنگ میں ایک درجہ تنزلی ہوگئی،پاکستان ٹیم 1 درجہ تنزلی کے بعد 199 نمبر پر پہنچ گئی،بھارتی ٹیم  6 درجہ تنزلی کے بعد 142…
Read More...

اسرائیل کی سفاکیت،حماس پر الزام لگا کر تابڑ توڑ حملے، 25 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی سفاکیت برقرار ہے،حماس پرحملوں کا الزام لگاکرحملے شروع کردیے،الزیتون،خان یونس اورشجاعیہ میں بے گھر افراد پر بمباری،مزید 25 فلسطینی شہید ہوگئے۔ دوروز کےدوران  37شہادتیں،جنگ بندی معاہدےکےبعد شہادتوں کی تعداد 290 ہوگئی…
Read More...

آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے آسٹریلوی پلیئنگ الیون کا اعلان

ایشز سیریز کے لیے آسٹریلیا اورانگلینڈ کےدرمیان پہلےٹیسٹ میچ کیلئے پلیئنگ الیون کااعلان کردیا گیا۔ آسٹریلوی پلیئنگ الیون میں عثمان خواجہ،جیک ویدرالڈ،مارنوس لبوسشین،اسٹیواسمتھ، ٹریوس ہیڈ، کیمرون گرین ،الیکس کیری ٹیم کا حصہ ہیں، اس کے علاوہ…
Read More...

ارشد ندیم نے اسلامک سالیڈیریٹی گیمز میں گولڈ میڈل جیت لیا

اولمپین ارشد ندیم نے اسلام سالیڈیریٹی گیمز میں جیولین تھرو میں گولڈ میڈل جیت لیا، انہوں نے سب سے لمبی تھرو 83.05 میٹر کی کی ۔ تفصیلات کے مطابق  ارشد ندیم نے پہلی باری میں 75.44 میٹر کی تھرو کی جبکہ پاکستان کے یاسر سلطان نے پہلی باری میں…
Read More...

کرم میں فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الخوارج کے 23 دہشتگرد مارے گئے

پشاور: سکیورٹی فورسز نے ضلع کرم میں کارروائیوں کے دوران 23 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق  سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں  خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ٹارگٹڈ آپریشن کیا اور …
Read More...

بلوچستان، سردی کی لہر میں بتدریج اضافہ، کوئٹہ و قلات میں پارہ 1 ڈگری تک گر گیا

کوئٹہ: بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں آج موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ شمالی اور مرکزی علاقوں میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔ آج صبح ریکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت کوئٹہ میں 1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔…
Read More...