Sorting by

×
Daily Archives

نومبر 14, 2025

دہشت گردوں کے کسی بھی گروپ سے مذاکرات نہیں کریں گے: پاکستان

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان دہشت گردوں کے کسی بھی گروپ سے مذاکرات نہیں کرے گا، افغان رجیم کی باتیں کھوکھلے دعوؤں کے علاوہ کچھ نہیں۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی کا کہنا…
Read More...

اسلام آباد کچہری خودکش حملے میں ملوث ٹی ٹی پی دہشت گرد سیل کے 4 ارکان گرفتار

اسلام آ باد: وفاقی دارالحکومت میں کچہری خودکش حملے میں ملوث ٹی ٹی پی کے دہشتگرد سیل کے 4 ارکان کو گرفتار کرلیا گیا۔ انٹیلی جنس بیورو ڈویژن اورسی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی کے نتیجے میں جوڈیشل کمپلیکس جی۔11 اسلام آباد پر حملے میں ملوث ٹی ٹی پی…
Read More...

متحدہ عرب امارات کے قومی دن پر 2 روزہ تعطیلات کا اعلان

متحدہ عرب امارات میں قومی دن کے موقع پر سرکاری اور نجی سیکٹر کے ملازمین کےلیے دو دن کی تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق وزارت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ 2 اور 3 دسمبر( منگل اور بدھ) کو عام تعطیل ہوگی۔ یاد رہے امارات…
Read More...

وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس امین الدین خان نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد:  وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس امین الدین خان نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں ہوئی، جہاں صدر مملکت آصف علی زرداری نے وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس امین الدین خان سے ان کے…
Read More...

تاجک وزیر دفاع کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

راولپنڈی:  تاجکستان کے وزیر دفاع کرنل جنرل صابرزادہ امام علی عبداللہ رحیم نے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات…
Read More...

پاکستان آرمی ایکٹ ترمیمی بل 2025 سینیٹ سے کثرت رائے سے منظور

اسلام آباد: سینیٹ اجلاس میں آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظوری کے لیے پیش کر دیا گیا سینیٹ اجلاس کی صدارت چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کی اور اہم قانون سازی کا عمل مکمل کیا۔ وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر دنیش کمار نے کہا کہ ہم یہاں جو سوالات…
Read More...

پاک امریکا تعلقات اختیاری نہیں بلکہ دنیا کے لئے بھی ناگزیر ہیں: رضوان سعید شیخ

واشنگٹن: سفیر پاکستان رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ پاک امریکا تعلقات اختیاری نہیں بلکہ دنیا کے لئے بھی ناگزیر ہیں۔ امریکا کے معروف تعلیمی ادارے بوسٹن یونیورسٹی کے فریڈرک ایس پردی سکول آف گلوبل اسٹڈیز میں پاک امریکا کثیر الجہتی تعلقات کے…
Read More...

27 ویں ترمیم: لاہور اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے کون سے ججز کا تبادلہ ہوگا؟ فہرست تیار

لاہور: 27 ویں آئینی ترمیم کے تحت لاہور ہائی کورٹ کے 10 اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے 4 ججز کو دوسرے صوبوں میں ٹرانسفر کرنے سے متعلق تیار کی گئی فہرست سامنے آگئی، ججز کو 6 ماہ سے 2 سال تک مختلف صوبائی بنچز میں تعینات کیا جائے گا۔ ذرائع کے…
Read More...

پنجاب کی فضا آج بھی مضر صحت، لاہور آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست

لاہور: لاہور سمیت پنجاب میں فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی، مختلف علاقوں میں ایئر کوالٹی انڈیکس انتہائی تشویشناک سطح تک جا پہنچا ہے۔ صوبائی دارالحکومت آلودہ ترین شہروں میں آج پھر سرفہرست آگیا، شہر کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس 474 کو…
Read More...

وفاقی کابینہ نے گوادر عمان فیری سروس کی منظوری دےدی

وفاقی کابینہ نے گوادر عمان فیری سروس کی منظوری دےدی۔ وفاقی وزیربرائے بحری امور جنیدانوار کا کہنا ہے کہ پاکستان اور عمان جلدہی فیری لنک کےلیے مفاہمت نامہ دستخط کریں گے۔ فیری سروس جلد شروع ہوگی۔ وفاقی وزیرنے کہا انتظامات کو حتمی شکل دینے…
Read More...