Sorting by

×
Daily Archives

نومبر 24, 2025

سعودی جنرل فیاض بن حمید الرویلی کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے سعودی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل فیاض بن حمید الرویلی نے ملاقات کی ، جس میں دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ اور اسٹریٹیجک فوجی تعاون کو مضبوط بنانے پر  اتفاق کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل فیاض بن…
Read More...

وزیراعظم سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی الوداعی ملاقات

وزیراعظم سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے الوداعی ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف سےسبکدوش ہونےوالے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے الوداعی ملاقات کی،وزیراعظم نےجنرل ساحرشمشادمرزا کی…
Read More...

لاہورقلندرز کی ویلیو میں 55 فیصد اضافہ،سب سے مہنگی ترین فرنچائز بن گئی

پی ایس ایل فرنچائزز کی ویلیوایشن رپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں،دس سال مکمل ہونےپر فرنچائزز کی ویلیو بھی بڑھ گئی۔ لاہور قلندرز پی ایس ایل کی سب سےمہنگی فرنچائز بن گئی،لاہور قلندرز کی نئی فیس 67 کروڑ، پرانی فیس 25.68 کروڑ تھی،لاہور قلندرز کی…
Read More...

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ضمنی الیکشن میں ن لیگ کی کامیابی کو کارکردگی کی جیت قرار دیدیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ضمنی الیکشن میں ن لیگ کی کامیابی کو کارکردگی کی جیت قرار دیدیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنے خطاب میں کہاپشاور کےپی کادارالخلافہ 19سو ڈیڑھ کامنظر پیش کررہا ہے،شہری ترقی کوترس رہےہیں،اسی لیےہری پورکی سیٹ…
Read More...

26 سو ارب سے زائد گردشی قرضے کا سب سے زیادہ بوجھ غریب طبقے پر ڈال دیا گیا

معاشی تھنک ٹینک پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈیولپمنٹ اکنامکس نے پاکستان میں توانائی کےشعبےکا کچا چٹھا کھول دیا،26 سو ارب سے زائد گردشی قرضے کا سب سے زیادہ بوجھ غریب طبقے پر ڈال دیا گیا۔ توانائی شعبےمیں گزشتہ دس سال میں بجلی ٹیرف میں 3 گنا اضافہ…
Read More...

وزیراعظم کی ملکی برآمدات پرنافذ ایکسپورٹ ڈیویلپمنٹ سرچارج فوری ختم کرنے کی ہدایت

وزیراعظم شہبازشریف نے ملکی برآمدات پرنافذ ایکسپورٹ ڈیویلپمنٹ سرچارج فوری ختم کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ملکی برآمدات میں اضافے کےلیےقائم ذیلی ورکنگ گروپ کی سفارشات پرجائزہ اجلاس ہوا،شہبازشریف نےکہاکہ ایکسپورٹ…
Read More...

ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کے کلین سویپ نے قومی اسمبلی میں نمبر گیم بدل دی

ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کے کلین سویپ نےقومی اسمبلی میں نمبرگیم بدل دی،حکمران جماعت کاسادہ اکثریت کے لیےسب سےبڑی اتحادی،پاکستان پیپلزپارٹی پرانحصاربھی ختم ہوگیا،یہ ضرورت چھوٹی اتحادی جماعتوں کی حمایت سے پوری ہوجائے گی۔ ضمنی انتخابات…
Read More...

ارشد ندیم کے کوچ سلمان بٹ پرعائد پابندی کو غیر قانونی قرار دیدیا گیا

اولمپک چیمپئن ارشد ندیم کے کوچ سلمان بٹ پرعائد پابندی کو غیر قانونی قرار دیدیا گیا،پابندی ختم کرنے کا فیصلہ پی ایس بی کے ثالث سینیٹر پرویز رشید نے کیا۔ سینیٹر پرویز رشید کی سربراہی میں پی ایس بی ایجوڈی کیٹرز نےفیصلہ دیا،دونوں فریقین کے…
Read More...

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتیں برقرار

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتیں برقرار ہیں۔ آل پاکستان جیمزاینڈ صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق آج مقامی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں استحکام دیکھاگیا،24 کیرٹ فی تولہ سونے کے دام 428862 روپے پر برقرار رہے،اس کے علاوہ 10…
Read More...

بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار دھرمیندر چل بسے

بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار دھرمیندر 89 سال کی عمر میں چل بسے۔ بالی ووڈ کے بلیک اینڈ وائٹ دور سے رنگین فلمی دور کے آغاز تک، اپنی جاندار اداکاری سے فلم بینوں کے دلوں پر راج کرنے والے عظیم اداکار دھرمیندر انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیارپورٹس…
Read More...