Sorting by

×
Daily Archives

نومبر 7, 2025

افغان طالبان سے مذاکرات؛ پاکستان نے ثالثوں کو شواہد پر مبنی مطالبات فراہم کر دیے

اسلام آباد: ترکیہ کے شہر استنبول میں جاری افغان طالبان سے مذاکرات کے دوران پاکستان کی جانب سے شواہد پر مبنی مطالبات ثالثوں کے حوالے کر دیے گئے۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے اپنی بریفنگ میں بتایا کہ پاکستان کی جانب سے مذاکراتی وفد کی…
Read More...

سپریم کورٹ میں مجوزہ 27 ویں آئینی ترمیم کے خلاف آئینی درخواست دائر

سپریم کورٹ میں مجوزہ ستائیسویں آئینی ترمیم کے خلاف آئینی درخواست دائر کردی گئی۔ آرٹیکل ایک سو چوراسی تین کے تحت دائر درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ عدالتی جائزے کے اختیارات کو ختم، معطل یا متوازی نظام سے تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔ درخواست…
Read More...

چاہتے ہیں پاک افغان مذاکرات میں چیزیں زبانی کلامی نہ ہوں بلکہ تحریری معاہدہ ہو، وزیردفاع

وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ہم چاہتے ہیں پاک افغان مذاکرات میں چیزیں زبانی کلامی نہ ہوں بلکہ تحریری معاہدہ ہو۔ میڈیا سے گفتگو میں وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ اگر دراندازی ہوگی تو پھر قطر اور ترکی ضامن ہیں۔ پاک افغان مذاکرات کے لیے…
Read More...

انڈونیشیا میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا، 54 افراد زخمی

انڈونیشیا میں نماز جمعہ کے دوران دھماکے میں 54 افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دھماکا جکارتہ میں ایک تعلیمی ادارے کی مسجد میں ہوا۔ زخمیوں میں اساتذہ اور بچے بھی شامل ہیں۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ پولیس واقعے کی…
Read More...

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کیلئے پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز چیمپئن شپ 2025 (جسے پہلے ایمرجنگ ایشیا کپ کہا جاتا تھا) کیلئے 15رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز چیمپئن شپ 14 سے 23 نومبر تک قطر کے دارالحکومت دوحہ میں منعقد ہوگی۔یہ ایونٹ ٹی…
Read More...

27 ویں ترمیم پر مشاورت کیلئے آج طلب کیا گیا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

اسلام آباد:  وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت 27 ویں ترمیم پر مشاورت کیلئے آج طلب کیا گیا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 27 ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دی جانی تھی تاہم کابینہ ارکان کو اجلاس ملتوی…
Read More...

بنوں: پولیس اور دہشتگردوں کے درمیان مقابلہ، 7 ملک دشمن ہلاک، ایک اہلکار شہید

بنوں:  تھانہ کینٹ ممند خیل کے علاقے میں بنوں پولیس اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 7 ملک دشمن ہلاک ہو گئے۔ ڈی پی او بنوں کے مطابق پولیس اور سی ٹی ڈی کی جانب سے سرچ آپریشن جاری تھا کہ دہشتگردوں نے گھات لگا کر فائرنگ شروع کر دی،…
Read More...

فیلڈ مارشل نے زبردست لیڈر شپ فراہم کی، دنیا ہماری بات سن رہی ہے: مریم نواز

لندن:  وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے کہا کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے زبردست لیڈر شپ فراہم کی، اب پوری دنیا پاکستان کی بات کو سن رہی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کارکردگی میں شہبازشریف کا ریکارڈ…
Read More...

سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا کو گرفتار کرلیا گیا

سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا کو گرفتار کرلیا گیا۔ بھائی حسن رضا کا کہنا ہے کہ حامد رضا کو پشاور سے فیصل آباد جاتے ہوئے پولیس نے گرفتار کیا۔ حامدرضا کی گرفتار رات2 بجے اسلام آباد سے ہوئی۔ حامد رضا نے آج فیصل آباد اے ٹی سی میں…
Read More...

این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی تجویز مسترد کرتے ہیں، بلاول بھٹو

پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کونسل نے ستائیسویں آئینی ترمیم کےلئے ایک کے سوا تمام نکات مسترد کردیے۔ بلاول بھٹو زرداری نے سی ای سی اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں بتایا کہ این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی اور صوبائی شیئر ختم کرنے کی تجویز کو…
Read More...