Sorting by

×
Daily Archives

نومبر 26, 2025

دوسروں کو چورکہنے والے خود چور ثابت ہوئے، عمران خان اکیلا مجرم نہیں، لانیوالے بھی شریک ہیں: نواز…

سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف نے کہا ہے کہ عمران خان اکیلا مجرم نہیں، اس کو لانے والے بھی برابر کے شریک ہیں، ہم نے عوامی خدمت کا ریکارڈ قائم کیا، پاکستان کو اخلاقی، معاشرتی دیوالیہ پن سے بچایا ہے۔  لاہور میں نواز شریف نے…
Read More...

یوٹیوبر ڈکی بھائی کو کیمپ جیل سے رہا کر دیا گیا

یوٹیوبر سعد الرحمان المعروف ڈکی بھائی کو کیمپ جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عدالت نے آج ان کی روبکار جاری کی تھی جس کے بعد انہیں رہا کیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے گزشتہ پیر کو جوئے کی ایپلیکیشنز کی پروموشن سے متعلق مقدمے میں 10…
Read More...

26 نومبر احتجاج کیس: علیمہ خان عارضی عدالتی تحویل میں لینے کے بعد ضمانت پر رہا

انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کو عارضی عدالتی تحویل میں لینے کے بعد ضمانت پر رہا کردیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں علیمہ خان سمیت 11 ملزمان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت جاری ہے، علیمہ…
Read More...

فیلڈ مارشل سے ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری کی ملاقات

راولپنڈی:  فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری علی…
Read More...

وزیراعظم شہبازشریف بحرین کے 2 روزہ سرکاری دورے پر منامہ پہنچ گئے

منامہ:  وزیراعظم شہبازشریف بحرین کے 2 روزہ سرکاری دورے پر منامہ پہنچ گئے۔ منامہ ایئرپورٹ پر بحرین کے ولی عہد، بحرینی افواج کے نائب سپریم کمانڈر اور وزیراعظم عزت مآب شہزادہ سلمان بن حمد الخلیفہ، بحرینی نائب وزیراعظم عزت مآب خالد بن عبداللہ…
Read More...

پی ٹی آئی بھگوڑے باہر بیٹھ کر پاکستان مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہیں: خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی بھگوڑے بیرون ملک بیٹھ کر پاکستان مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایکس (سابق ٹوئٹر) پر بیان جاری کرتے ہوئے عمران خان کی جماعت کے بیرونِ ملک رہنے والے رہنماؤں پر سخت…
Read More...

یوکرین اور امریکا میں جنگ بندی پلان پراتفاق ہوگیا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تصدیق

یوکرین اور امریکا میں جنگ بندی پلان پر اتفاق ہوگیا،ٹرمپ کے ایلچی اسٹیو وٹکوف جلد روسی صدر سے ملاقات کریں گے۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیاسےگفتگو میں کہاروس مزید کئی سال جنگ لڑسکتا ہے،یوکرین کیلئے ڈیل ایک بہترآپشن ہے،روس کےپاس بہت زیادہ…
Read More...

آرمینیا نے بھارتی لڑاکا طیارے تیجس کی خریداری معطل کردی

آرمینیا نے دبئی ائیر شو میں بھارتی لڑاکا طیارے تیجس کی تباہی کے بعد ان طیاروں کی خریداری معطل کردی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق آرمینیا اور بھارت  کے درمیان1.2 بلین ڈالر مالیت کے 12 طیاروں کی خریداری پر بات چیت ہورہی تھی اور اگر  یہ سودا طے…
Read More...

ملکی سالمیت، سکیورٹی اور شہریوں کے تحفظ میں کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا: فیلڈ مارشل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی سرزمین کا تحفظ، قومی سالمیت اور ہر پاکستانی شہری کی حفاظت پاک فوج کی اولین ترجیح ہے اور اس پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے…
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف بحرین کے 2 روزہ سرکاری دورے پر روانہ

وزیراعظم شہبازشریف بحرین کے دو روزہ سرکاری دورہ پر روانہ ہوگئے۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق وزیراعظم کا دورہ پاکستان اور بحرین کے درمیان دیرینہ، برادرانہ اور ہمہ جہتی تعلقات کی تجدیدِ عہد کا مظہر ہے۔ وزیرِاعظم کے ہمراہ نائب وزیراعظم اسحاق…
Read More...