Sorting by

×
Daily Archives

نومبر 13, 2025

صدر مملکت آصف علی زرداری نے 27 ویں آئینی ترمیمی بل پر دستخط کردیے

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے 27 ویں آئینی ترمیم کے بل پر دستخط کردیے۔ 27ویں آئینی ترمیم کا بل دونوں ایوانوں سے منظور ہو چکا ہے  اور صدر مملکت کے دستخط کے بعد یہ بل اب آئین کا حصہ بن گیا ہے۔ خیال رہے کہ سینیٹ نے 27 ویں آئینی ترمیم…
Read More...

3 ججز کے خطوط کے بعد چیف جسٹس نے 27 آئینی ترمیم پر غور کےلیے فل کورٹ اجلاس طلب کرلیا

27 آئینی ترمیم پر بات چیت کے لیے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس یحیی آفریدی نے فل کورٹ اجلاس بلا لیا۔ ذرائع نے کہا کہ فل کورٹ اجلاس کل جمعہ نماز سے قبل ہوگا، فل کورٹ اجلاس میں 27 آئینی ترمیم پر بات ہوگی۔ سپریم کورٹ کے 3 ججز جسٹس منصور علی شاہ اور…
Read More...

افغانستان دہشتگردی کی پشت پناہی کررہا ہے اور بھارت ساتھ ہے،خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ افغانستان دہشتگردی کی پشت پناہی کررہا ہے اور بھارت ساتھ ہے۔ ہم کئی ماہ سے کہہ رہے ہیں دہشتگردی کے پیچھےٹی ٹی پی اور افغانستان ہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو میں وزیردفاع نے کہا کہ کابل حکومت کی…
Read More...

پارلیمنٹ نے 27 ویں آئینی ترمیم کی نئی شقوں کی دو تہائی اکثریت سے منظوری دیدی

پارلیمنٹ نے 27 ویں آئینی ترمیم کی نئی شقوں کی دو تہائی اکثریت سے منظوری دیدی۔ قومی اسمبلی کے بعد ایوان بالا نے 27ویں آئینی ترمیم میں مزید ترامیم کو دو تہائی اکثریت سے منظور کرلیا ہے، ترامیم کے حق میں 64 جبکہ مخالفت میں 4 ارکان نے ووٹ دیا۔…
Read More...

سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر بلوچستان میں انٹرنیٹ سروس معطل

سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر بلوچستان کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس معطل کردی گئی۔ کوئٹہ شہر میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر موبائل فون انٹرنیٹ سروس بند کی گئی ہے جبکہ چمن شہر کے مضافاتی علاقوں میں بھی موبائل ڈیٹا انٹرنیٹ سروس معطل ہے۔…
Read More...

وزیراعظم کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس آج طلب، سیاسی و سلامتی امور پر غور ہوگا

اسلام آباد:  وفاقی کابینہ کا آج اجلاس وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہو گا جس میں ملک کے سیاسی و سلامتی کے امور زیر غور آئیں گے۔ وفاقی کابینہ کے ارکان اج دن 11:10 بجے وانا کیڈٹ کالج کے طلبہ کو ریسکیو کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج…
Read More...

کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کردیا گیا

کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کردیا گیا ہے۔ شہر کی 172 یونین کونسلز اور 641 وارڈز میں بلدیاتی انتخابات ہونگے، دسمبر میں ہونے والے ان انتخابات کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں جب کہ اس سلسلے میں ریٹرننگ افسران اور ڈسٹرکٹ…
Read More...

27 ویں ترمیم: اپوزیشن اتحاد کا جمعہ سے احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان

اسلام آباد: اپوزيشن اتحاد کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے جمعہ سے احتجاجی تحریک کا اعلان کردیا۔  اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمود اچکزئی اور اپوزیشن رہنماؤں نے 27 ویں ترمیم سمیت دیگر معاملات پر حکومت کے خلاف جمعہ سے احتجاجی…
Read More...

27 ویں ترمیم کا نیا متن آج سینیٹ سے منظور کیا جائیگا، اجلاس 11 بجے طلب

اسلام آباد: 27 ویں آئينی ترمیم کا نیا متن آج سینیٹ میں منظوری کے لیے بھیجا جائے گا جس کے لیے سینیٹ کا اجلاس صبح 11بجے ہوگا۔  وفاقی کابینہ کا اجلاس بھی آج دوپہر کو طلب کیا گیا ہے جس میں کابینہ آئینی ترامیم کی روشنی میں قوانین میں تبدیلیوں…
Read More...

اسلام آباد: دھماکے کے بعد جوڈیشل کمپلیکس کھول دیا گیا، سرگرمیاں بحال

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں کچہری میں خودکش دھماکے کے بعد آج جوڈیشل کمپلیکس کو دوبارہ کھول دیا گیا ہے اور سرگرمیاں بحال ہو گئی ہیں۔ دنیا کے مطابق فیڈرل جوڈیشل کمپلیکس میں وکلا اور سائلین کی بڑی تعداد معمول کے مطابق پیش ہونے کے لیے…
Read More...