Sorting by

×
Daily Archives

نومبر 18, 2025

27ویں آئینی ترمیم کے بعد سپریم جوڈیشل کونسل، جوڈیشل کمیشن اور پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیل نو

27ویں آئینی ترمیم کے نتیجے میں سپریم جوڈیشل کونسل، جوڈیشل کمیشن اور پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیل نو کردی گئی۔ سپریم کورٹ نے اعلامیہ جاری کردیا، سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق دونوں چیف جسٹس صاحبان کی مشاورت سے جسٹس جمال…
Read More...

وفاقی سول آرمڈ فورسزکے دفاعی آلات کی مرمت کیلئے 10 کروڑ 3 لاکھ روپے کی منظوری

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں وفاقی سول آرمڈ فورسز کے دفاعی آلات کی مرمت اور سول آرمڈ فورسز کو مزید رقم دینے کے علاوہ دفاعی خدمات کے منصوبوں کے لیےسپلیمنٹری گرانٹ منظور کرلی۔ وزیرِخزانہ محمد اورنگزیب کی زیرِ صدارت کابینہ کی…
Read More...

پاکستان حقیقی اقتصادی روابط کیلئے پرعزم، پائیدار ترقی امن سے جڑی ہے: اسحاق ڈار

ماسکو: پاکستان کے نائب وزیر اعظم و وزیرِ خارجہ محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں حقیقی اقتصادی روابط قائم کرنے کے لیے پرعزم ہے، پائیدار ترقی خطے میں امن و استحکام سے جڑی ہے۔ ماسکو میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب میں نائب…
Read More...

فیفا ورلڈ کپ کے ٹکٹ ہولڈرز کو امریکی ویزا کیلئے ترجیحی انٹرویوز کی سہولت کا اعلان

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے ٹکٹ ہولڈرز کو امریکی ویزا کیلئے ترجیحی انٹرویوز کی سہولت میسر ہوگی۔ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے ٹکٹ ہولڈرز اب فیفا پرائیرٹی اسائمنٹ شیڈول سسٹم (فیفا سسٹم ) کے تحت امریکا کے سفر کے لیے ویزا انٹرویوز میں خصوصی ترجیح حاصل کر…
Read More...

ملتان سلطانز نے پی ایس ایل مینجمنٹ کو ایک اورخط لکھ دیا

ملتان سلطانز نے پی ایس ایل مینجمنٹ کو ایک اور خط لکھ دیا۔ ذرائع کے مطابق ملتان سلطانز مینمجنٹ نے نیا آفر لیٹر نہ دیے جانے پر وضاحت مانگی ہے،ملتان سلطانز نے ویلیوایشن رپورٹ اور آفر لیٹرکا مطالبہ بھی کیا۔ ذرائع کےمطابق ملتان سلطانز سمیت…
Read More...

صدرمملکت اور وزیراعظم کا 15 خوارج کی ہلاکت پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

صدرمملکت اور وزیراعظم  نے خیبرپختونخوا میں 15 خوارج کی ہلاکت پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔ قومی اتفاق رائے سے دہشت گردوں کا مکمل خاتمہ کرنے کا عزم دہرایا۔ وفاقی وزیر داخلہ اور اسپیکر قومی اسمبلی نے بھی سیکیورٹی فورسز کی پیشہ…
Read More...

اداکار ٹام کروز کو شاندار فلمی کیریئر پر اعزازی آسکر ایوارڈ سے نوازا گیا

امریکی اداکار ٹام کروز کو اُن کی طویل اور شاندار فلمی خدمات کے اعتراف میں اعزازی آسکر ایوارڈ سے نوازا گیا۔ یہ ان کے کئی دہائیوں پر مشتمل کیریئر کا پہلا آسکر ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق لاس اینجلس کے ڈولبے تھیٹر میں ’’مشن امپاسیبل‘‘ کے…
Read More...

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 15 دہشتگرد ہلاک

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے بڑی کرروائی کرتے ہوئے بھارتی حمایت فتنہ الخوارج کے 15 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 15 اور 16 نومبر کو خیبر پختونخوا میں دو الگ الگ کارروائیوں میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے…
Read More...

پوری قوم دہشتگردی کیخلاف جنگ میں اپنی افواج کیساتھ کھڑی ہے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پوری قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنی افواج کے ساتھ کھڑی ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کلاچی، ضلع ڈیرہ اسماعیل خان اور دتہ خیل، ضلع شمالی وزیرستان میں فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف دو…
Read More...

پاکستان صدر ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی مکمل حمایت کرتا ہے، عاصم افتخار

نیویارک: غزہ کی تباہ شدہ گلیوں سے ابھرتے دھوئیں اور فلسطینی بچوں کی آنکھوں میں چھپا خوف یہ منظر اب بھی دنیا کی ضمیر کو جھنجھوڑ رہا ہے۔ ایسے میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ منصوبے کو نہ صرف قبول کیا…
Read More...