Sorting by

×
Daily Archives

نومبر 10, 2025

27 ویں آئینی ترمیم کی سینیٹ سے شق وار منظور، اپوزیشن کا شور شرابہ

وزیر قانون اعظم نزیر تارڑ نے  27ویں آئینی ترمیم کی سینیٹ سے منظوری کی تحریک پیش کر دی جسے کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔ ایوان بالا (سینیٹ) کا اجلاس چیئرمین یوسف رضا گیلانی کی صدارت میں جاری ہے جس میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ترامیم ایک…
Read More...

27 ویں آئینی ترمیم پر حکومت اور پیپلز پارٹی ڈیڈلاک ختم؛ مسودے کو حتمی شکل دیدی گئی

اسلام آباد: 27 ویں آئینی ترمیم پر حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان ڈیڈلاک ختم ہوگیا، جس کے بعد مجوزہ بل کے مسودے کو حتمی شکل دیدی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ستائیسویں آئینی ترمیم کے حوالے سے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی  کے اجلاس میں مذاکرات…
Read More...

پاک افغان مذاکرات میں ڈیڈلاک کے خاتمے کیلئے ترک صدر کا اہم وزرا کو پاکستان بھیجنے کا اعلان

پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک کے خاتمے کے لیے ترکیے کی جانب سے ایک اور کوشش کی جا رہی ہے۔ تر کیے کے صدر رجب طیب اردوان نے اپنے وزیر خارجہ، وزیر دفاع اور انٹیلی جنس چیف کو پاکستان بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ سفارتی…
Read More...

فرقان قریشی کو ایوارڈ شو میں کس تلخ تجربے کا سامنا رہا؟ اداکار نے کہانی سنادی

اداکار فرقان قریشی نے ایک ایوارڈ شو  کے دوران تلخ تجربے کی کہانی مداحوں کو سنادی۔  فرقان قریشی نے ایک ایوارڈ شو کے دوران ریڈ کارپٹ پر تضحیک آمیز ذاتی تجربے کی کہانی بھی مداحوں کو سنائی۔ فرقان قریشی نے بتایا کہ ’ایک مرتبہ  ٹی وی کے ایوارڈ…
Read More...

27ویں آئینی ترمیم پر سینئر وکلا اور ریٹائرڈ ججز کا چیف جسٹس پاکستان کو خط

اسلام آباد: 27 ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر سینئر وکلا اور ریٹائرڈ ججز نے چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھ دیا۔ خط میں چیف جسٹس سے فل کورٹ میٹنگ بلانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ خط پر جسٹس (ر) مشیر عالم، مخدوم علی خان، منیر اے ملک، عابد زبیری، جسٹس…
Read More...

معروف ادبی شخصیت ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا انتقال کرگئیں

لاہور : معروف ادبی شخصیت ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا انتقال کر گئیں۔ پاکستانی ڈراما نویس، مصنف اور شاعر  اصغر ندیم سید نے ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا  کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے   گہرے دُکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ اصغر ندیم سید کے مطابق  ڈاکٹر عارفہ…
Read More...

ٹیرف سے کھربوں کی کمائی، ٹرمپ کا امریکیوں میں فی کس 2 ہزار تقسیم کرنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا کو ٹیرف (تجارتی محصولات) سے حاصل ہونے والی اضافی آمدن میں سے زیادہ تر رقم شہریوں میں ڈیویڈنڈ کی صورت میں تقسیم کی جائے گی۔ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر اتوار کو…
Read More...

ایران میں بدترین خشک سالی، تہران کے بعد مشہد میں بھی پانی کا بحران شدت اختیار کرگیا

ایران بدترین خشک سالی کی لپیٹ میں ہے، جہاں دارالحکومت تہران کے بعد اب ملک کے دوسرے بڑے شہر مشہد میں بھی پانی کی شدید قلت نے صورتحال کو سنگین بنا دیا ہے۔ ایرانی خبررساں ادارے کے مطابق، مشہد شہر میں پانی کے ذخائر خطرناک حد تک کم ہو چکے ہیں…
Read More...

“غزہ کی زمین پر کسی ترک فوجی کا پاؤں نہیں پڑے گا”، اسرائیل کا ترکی کو دوٹوک پیغام

اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر کی ترجمان شوش بیڈروسیئن نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ غزہ میں بین الاقوامی فورس کی تعیناتی کی صورت میں ترکی کے فوجی دستوں کو شامل کرنے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ اسرائیلی اخبار کے مطابق، تل ابیب نے اس مؤقف سے امریکا…
Read More...

پاکستان کی جانب سے افغانستان بارڈرز کی بندش سے کتنے کروڑ ڈالرز کا نقصان ہوا؟

اسلام آباد: پاکستان کی جانب سےافغانستان کےساتھ بارڈرکراسنگ پوائنٹس کی بندش سے ہونے والے نقصانات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔  پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی کشیدگی کے باعث بند کیے جانے والے کراسنگ پوائنٹس کو تقریباً ایک ماہ ہو چکا ہے۔…
Read More...