Sorting by

×
Daily Archives

مئی 5, 2026

آئی ایم ایف کا ساورن ویلتھ فنڈ پر متعدد پابندیاں عائد کرنے کی سفارش

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے خودمختار ویلتھ فنڈ پر متعدد پابندیاں عائد کرنے کی سفارش کر دی۔ آئی ایم ایف نے پاکستان سے خودمختار ویلتھ فنڈ کو مکمل طور پر فعال بنانے کیلئے  سخت شرائط عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ان شرائد میں ان شرائط کے…
Read More...

چین میں آتش بازی کے کارخانے میں خوفناک دھماکا، 26 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

وسطی چین کے صوبہ ہینان میں آتش بازی کے ایک بڑے کارخانے میں ہونے والے زوردار دھماکے نے تباہی مچا دی، جس کے نتیجے میں کم از کم 26 افراد ہلاک جبکہ 61 زخمی ہو گئے۔ چینی سرکاری خبر رساں ایجنسی ژنہوا کے مطابق دھماکا سہ پہر چانگشا کے قریب واقع…
Read More...

چار روز بعد دنیا بھر میں پاسپورٹ اجرا کا آپریشن بحال کر دیا گیا

چار روز بعد دنیا بھر میں پاسپورٹ اجرا کا آپریشن بحال کر دیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق فنی خرابی کے باعث سعودیہ، یورپ اور یو اے ای سمیت دیگر ممالک میں پاکستانی پاسپورٹ آپریشن معطل تھا۔ ڈی جی پاسپورٹ اینڈ امیگریشن محمد علی رندھاوا  کا کہنا ہے کہ…
Read More...

ایرانی وزیرِ خارجہ کا دورۂ چین، عالمی کشیدگی کے دوران سفارتی سرگرمیاں تیز

ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی آج اہم سفارتی دورے پر چین روانہ ہو رہے ہیں، جہاں وہ اپنے چینی ہم منصب کے ساتھ دوطرفہ تعلقات سمیت خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تفصیلی بات چیت کریں گے۔ ایرانی وزارتِ خارجہ کے مطابق اس ملاقات میں ایران اور چین…
Read More...

ایران کا جنگ بندی خلاف ورزی کا الزام، 5 سویلین کی شہادت کا دعویٰ

ایرانی قیادت نے امریکا اور اس کے اتحادیوں پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے صورتحال کو مزید سنگین قرار دیا ہے۔ ایرانی پارلیمان کے اسپیکر باقر قالیباف نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکا اور اس کے اتحادیوں کی کارروائیوں نے نہ صرف…
Read More...

ایران کی بندرگاہ دِير پر کمرشل جہازوں میں آگ، ہرمز کشیدگی کے دوران نیا بحران

ایران کے جنوبی ساحلی شہر Bandar Deyr میں متعدد کمرشل جہازوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھنے کا واقعہ پیش آیا ہے، جس نے خطے میں پہلے سے جاری کشیدگی کے ماحول کو مزید سنگین بنا دیا ہے۔ ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق آگ لگنے کی وجوہات تاحال واضح نہیں ہو…
Read More...

 ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ 2026 مصر میں شروع، پاکستان کے تین کھلاڑی ایکشن میں ہونگے

دنیا کے سب سے بڑے اسکواش مقابلوں میں شمار ہونے والی World Squash Championship 2026 کا آغاز 8 مئی سے Egypt میں ہو رہا ہے، جس میں پاکستان کے تین کھلاڑی عالمی سطح پر اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے۔ پاکستان کے ابھرتے ہوئے اسٹار Noor Zaman…
Read More...

پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم ترکی پہنچ گئی، عالمی ٹورنامنٹ سے قبل تیاریوں کا آغاز

پاکستان کی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم عالمی سطح پر اپنی صلاحیتوں کے اظہار کے لیے ایک اہم مرحلے میں داخل ہو گئی ہے، جہاں وہ عالمی ٹورنامنٹ میں شرکت سے قبل Turkey پہنچ گئی ہے۔ یہ دورہ Muslim Hands کے تعاون سے ممکن ہوا، جبکہ ترکی میں ٹیم کی…
Read More...

پاکستان کی کوششوں سے مذاکرات میں پیشرفت ہورہی ہے،ایرانی وزیرخارجہ

ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کی کوششوں سے مذاکرات میں پیشرفت کی تصدیق کی ہے۔ ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےاپنےبیان میں کہا آبنائے ہرمز میں پیش آنے والے واقعات سے یہ بات واضح ہوگئی ہے کہ کسی بھی سیاسی بحران کا فوجی حل نہیں…
Read More...

ٹرمپ ممکنہ طور پر آئندہ چند دنوں میں ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی منظوری دے سکتے ہیں،امریکی اخبار

امریکی اخبار نےدعوی کیا ہےکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ممکنہ طور پر آئندہ چند دنوں میں ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی منظوری دے سکتے ہیں۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نےدعوی کیا ہےکہ ممکنہ طور پر آئندہ چند دنوں میں امریکا ایران کیخلاف فوجی کارروائی…
Read More...