اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کا معائنہ مکمل
بانی پی ٹی آئی کی متاثرہ آنکھ کا اڈیالہ جیل میں تفصیلی طبی معائنہ مکمل کرلیا گیا۔
جیل ذرائع کے مطابق چار رکنی میڈیکل ٹیم تقریباً ڈیڑھ گھنٹے تک اڈیالہ جیل میں موجود رہی۔ ٹیم میں پمز کے 3 ڈاکٹرز اور ایک ٹیکنیشن شامل تھا جبکہ شفاء کے ماہرین…
Read More...
Read More...