Sorting by

×
Daily Archives

مئی 18, 2026

ٹرمپ کا بڑا دعویٰ: ایران پر مجوزہ امریکی حملہ منسوخ، خلیجی رہنماؤں نے معاہدے کی امید ظاہر کر دی

امریکی صدر Donald Trump نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایران کے خلاف ایک بڑے فوجی حملے کو منسوخ کر دیا ہے، جس کا مقصد خلیجی اتحادیوں کی جانب سے مذاکراتی پیش رفت کی یقین دہانی کے بعد امن عمل کو موقع دینا تھا۔ ٹرمپ کے مطابق انہیں قطر، سعودی عرب…
Read More...

رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں ملکی آئی ٹی برآمدات 3 ارب 80 کروڑ ڈالرز تک پہنچ گئیں

اسلام آباد: پاکستان کی آئی ٹی ایکسپورٹ اپریل میں ماہانہ دوسری بلند ترین سطح پرپہنچ گئی ہیں اور  رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں آئی ٹی برآمدات 3 ارب 80 کروڑ ڈالرز تک پہنچ گئی ہیں۔ پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں گزشتہ ماہ سالانہ اور ماہانہ…
Read More...

وزیراعظم کی زیرصدارت بیرون ملک تعینات پاکستانی سفیروں کا اہم اجلاس

وزیرِاعظم کی زیرِ صدارت بیرونِ ملک تعینات پاکستانی سفیروں کا اہم اجلاس  ہوا جس دوران معاشی خود انحصاری کے لیے اقتصادی سفارتکاری  مزید مؤثر بنانے، تجارت و سرمایہ کاری کے فروغ اور علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔ وزیراعظم…
Read More...

حماس کی قیادت میں بڑی تبدیلی، محمد عودہ غزہ کا نیا سربراہ مقرر

سعودی اخبار Asharq Al-Awsat کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی تنظیم حماس نے غزہ میں اپنی قیادت میں اہم تبدیلی کرتے ہوئے محمد عودہ کو گروپ کا نیا سربراہ مقرر کر دیا ہے۔ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا جب سابق عسکری کمانڈر…
Read More...

پاکستان کی ثالثی میں ایران کی نئی امن تجویز امریکا کو ارسال، سفارتی سرگرمیوں میں تیزی

پاکستان کی ثالثی کے ذریعے ایران نے امریکا کو ایک نئی امن تجویز ارسال کر دی ہے، جس میں خطے میں کشیدگی کم کرنے اور جنگ بندی کو مستحکم بنانے کے نکات شامل کیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نے بطور ثالث یہ تازہ تجویز واشنگٹن کے ساتھ شیئر کی…
Read More...

عراق کا سعودی عرب پر ڈرون حملوں پر اظہارِ افسوس، تحقیقات شروع

عراقی وزارت خارجہ نے سعودی عرب کو نشانہ بنانے والے ڈرون حملوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مملکت کے خلاف کسی بھی کارروائی کو سختی سے مسترد کیا جاتا ہے اور علاقائی استحکام کے لیے تعاون ناگزیر ہے۔ یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب…
Read More...

ایران پابندیوں کی خلاف ورزی: امریکی وزارت خزانہ کا بھارتی کمپنی سے 275 ملین ڈالر کا تصفیہ

امریکی محکمہ خزانہ نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے خلاف مبینہ پابندیوں کی خلاف ورزیوں کے معاملے پر بھارت کی بڑی کمپنی اڈانی انٹرپرائزر سے 275 ملین ڈالر کا تصفیہ طے پا گیا ہے۔ امریکی محکمہ خزانہ کے دفتر برائے غیر ملکی اثاثہ جات کنٹرول (Office…
Read More...

بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

 اسلام آباد:  بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر،درخواست ایڈووکیٹ عزیر بھنڈاری کے ذریعے دائر کی گئی، درخواست میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے 12 مارچ 2026 کا فیصلہ کالعدم قراردینے  اور ڈاکٹر خرم مرزا، ڈاکٹر عاصم…
Read More...

خلیجی ممالک سے 5 برس میں ایک لاکھ 64 ہزار سے زائد پاکستانی ملک بدر، قومی اسمبلی میں انکشاف

قومی اسمبلی میں وقفۂ سوالات کے دوران پیش کی گئی سرکاری دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ گزشتہ پانچ برسوں کے دوران خلیجی ممالک سے مجموعی طور پر ایک لاکھ 64 ہزار 788 پاکستانی شہریوں کو مختلف وجوہات کی بنیاد پر ملک بدر کیا گیا ہے۔ دستاویزات کے…
Read More...

ٹرمپ کی امریکی میڈیا پر شدید تنقید، ایران سے متعلق خبروں کو “جانبدار” قرار دے دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر امریکی میڈیا پر سخت تنقید کرتے ہوئے اسے ایران سے متعلق خبروں میں جانبدارانہ اور گمراہ کن رویہ اپنانے کا الزام دیا ہے۔ اپنی سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ٹروتھ سوشل” پر جاری بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ بعض امریکی…
Read More...