Sorting by

×
Daily Archives

مئی 5, 2026

خیبرپختونخوا حکومت کا قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان

خیبرپختونخوا حکومت نے کل سے صوبہ بھر میں قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے مطابق وفاق کی جانب سے صوبے کے ساتھ امتیازی سلوک روا رکھا جا رہا ہے، این ایف سی ایوارڈ، بجلی اور گیس کے معاملات میں خاص طور پر…
Read More...

آپریشن بنیان مرصوص میں فتح وطن عزیزکی تاریخ کا روشن باب ہے،خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ آپریشن بنیان مرصوص میں فتح وطن عزیز کی تاریخ کا روشن باب ہے۔ جس بہادری کے ساتھ ہماری افواج نے ملک کا دفاع کیا یہ عظمت قیامت تک قائم رہے گی۔ سماء سے خصوصی سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ ازلی دشمن کو ایسی…
Read More...

سرکاری ملازمین کوعید سے پہلے تنخواہ دینے کا فیصلہ

عید الاضحیٰ کے پیش نظرسرکاری ملازمین کو 21 مئی کو تنخواہوں اورپینشن کی ادائیگی کی جائیگی۔ محکمہ خزانہ پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ عیدالاضحیٰ سے قبل سرکاری ملازمین اور پنشنرز کے لیے حکومتِ پنجاب نے تنخواہوں اور پنشن کی پیشگی ادائیگی کا…
Read More...

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی دیکھی جارہی ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 2100 روپے سستا ہوکر477862 روپے پرآگیا،دس گرام سونے کی قیمت 1801 روپے کم ہوکر 409689 روپے ہوگئی۔…
Read More...

پنجاب حکومت نے جم آئی ٹی کمپنیوں اورکال سینٹرزکو بندش کے اوقات سے استثنی دے دیا

پنجاب حکومت نے کفایت شعاری پالیسی کے تحت عائد پابندیوں میں نرمی کردی،جم آئی ٹی کمپنیوں اور کال سینٹرزکوبندش کے اوقات سے استثنی دے دیا گیا۔ پنجاب حکومت کا اہم فیصلہ سامنے آیا ہے،کفایت شعاری پالیسی کے تحت عائد پابندیوں میں نرمی کر دی گئی…
Read More...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پہلی بار باضابطہ کیپٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ فنڈ قائم کر دیا گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج  کےسرمایہ کاروں کےلیےبڑی خوشخبری سامنےآئی ہےجہاں پہلی بارباضابطہ کیپٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ فنڈ قائم کردیا گیا۔ فنڈ کا ابتدائی سرمایہ پندرہ کروڑ روپے رکھا گیا ہے اوراس میں مارکیٹ کے پانچ بڑے ادارے شامل ہوں گے۔پی ایس ایکس،…
Read More...

موجودہ مالی سال کے پہلے 10 ماہ کے دوران ٹیکسٹائل ایکسپورٹس میں صرف 22 کروڑ ڈالر اضافہ

موجودہ مالی سال کے پہلےدس ماہ کےدوران ٹیکسٹائل ایکسپورٹس میں صرف 22 کروڑ ڈالر اضافہ ریکارڈ کیا گیا,جولائی 2025 سے اپریل 2026 تک ٹیکسٹائل برآمدات کا حجم 15 ارب ڈالر سے زائد رہا۔ ادارہ شماریات کےمطابق جولائی تا اپریل ٹیکسٹائل برآمدات میں 1…
Read More...

آبنائے ہرمز میں فوجی کارروائی کی ضرورت نہیں،چیئرمین پیپلزپارٹی

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو  نےکہا آبنائےہرمز میں فوجی کارروائی کی ضرورت نہیں،ایران تنازعے کا واحد حل سفارتکاری ہے۔  چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کی بی بی سی ورلڈسےگفتگومیں کہاایران تنازعےکاواحدحل سفارتکاری ہی ہے،آبنائے ہرمز صرف…
Read More...

حکومت کا ملک میں پہلی آئی ٹی مردم شماری کرانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے ملک میں پہلی آئی ٹی مردم شماری کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وزارت آئی ٹی اور ادارہ شماریات کے باہمی اشتراک سے آئی ٹی مردم شماری ہوگی، نوجوانوں کی ڈیجیٹل مہارتوں کا جامع ڈیٹا جمع کیا جائے گا۔ ذرائع وزارت آئی ٹی کے…
Read More...

آئی ایم ایف کا حکومت سے پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی جاری نہ رکھنے کا مطالبہ

آئندہ بجٹ کے لیے اہم اہداف طے کرنے کے لیے پاکستان کی عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے ابتدائی ورچوئل مشاورت جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کا مطالبہ ہے کہ حکومتِ پاکستان پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی جاری نہ رکھے بلکہ مالی بوجھ سے بچنے…
Read More...