Sorting by

×
Daily Archives

مئی 25, 2026

لاہور، تحریک انصاف لاہور نے بلدیاتی الیکشن کیلئے 7 رکنی بورڈ کا اعلان کر دیا

تحریک انصاف لاہور نے بلدیاتی الیکشن کیلئے 7 رکنی بورڈ کا اعلان کر دیا  ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلدیاتی الیکشن بورڈ کے حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا، بورڈ بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے امیدواروں کا انتخاب کرے گا، بورڈ تنظیمی…
Read More...

غیرقانونی طور پر لیبیا پہنچنے والے 177 پاکستانی وطن واپس پہنچا دیے گئے

غیرقانونی طریقے سے لیبیا پہنچنے والے ایک سو ستتر پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرکے خصوصی طیارے کے ذریعے پاکستان واپس پہنچا دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق یورپ جانے کے خواہشمند یہ افراد ڈنگی کے ذریعے لیبیا پہنچے تھے۔ ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ ان…
Read More...

9 ماہ کے دوران پاکستان کا تجارتی خسارہ 32.19 ارب ڈالر ہو چکا: قائمہ کمیٹی میں بریفنگ

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس   ہوا جس دوران  معاشی ماہرین نے پری بجٹ بریفنگ دیتے ہوئے بتایا 9 ماہ کےدوران پاکستان کا تجارتی خسارہ 32 ڈالرسےزیادہ ہے ۔ چیئرمین کمیٹی سید نویدقمرکے ریمارکس بولے ایک وقت تھا جب کہا جاتا تھا کہ نیب…
Read More...

کراچی ائیرپورٹ پر ایبولا سے بچاؤ کیلئے ہنگامی اقدامات

کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ایبولا وائرس کے ممکنہ خطرات کے پیش نظر ہنگامی اقدامات شروع کردیئے گئے ہیں۔ محکمہ صحت سندھ نے ائیرپورٹ پر الرٹ جاری کرتے ہوئے نگرانی کا نظام مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عالمی سطح پر ایبولا ایمرجنسی کے…
Read More...

کراچی: پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی فائرنگ سے جاں بحق

کراچی کے علاقے سعود آباد میں پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ ملیر آر سی ڈی گراؤنڈ کے قریب نادرا پاسپورٹ آفس کے پاس پیش آیا، جہاں نامعلوم افراد نے کار پر اندھا دھند فائرنگ کردی۔ فائرنگ کے…
Read More...

لاہور ، پولیوٹیم پر تشدد اور پولیس سے مزاحمت کرنیوالے 5 ملزمان گرفتار

لاہور کے علاقہ لٹن روڈ پر  پولیوٹیم پرتشدد اور پولیس سے مزاحمت کرنیوالے 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ۔ ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق پولیوٹیم کو قطرے پلانے سے روکنے، تشدد اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کی شکایت موصول ہوئی،15کال موصول…
Read More...

بجٹ 2026-27، وزیراعظم نے 7 رکنی کمیٹی قائم کر دی

بجٹ 27-2026 کی تیاریاں جاری ہیں اور اسی سلسلے میں وزیراعظم شہباز شریف نے سات رکنی کمیٹی قائم کر دی ہے ، جس میں خزانہ، اقتصادی امور، ترقی و منصوبہ بندی اورقانون کے وزرا سمیت دیگر حکام شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آفس نے کمیٹی کے ٹرمز…
Read More...

چین اور پاکستان آہنی بھائی، ایسےتعلقات کی مثال نہیں ملتی: وزیراعظم  چینی صدر سے ملاقات میں گفتگو

وزیراعظم شہبازشریف نے چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی جس دوران  گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چین اور پاکستان آہنی بھائی ہیں ، ایسے تعلقات کی دنیا میں مثال نہیں ملتی ،  چین کے ساتھ تعلقات مزید مضبوط بنائیں گے ۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ چین…
Read More...

پاکستان میں موبائل سیکٹر پر بھاری ٹیکسز ڈیجیٹل ترقی اور معاشی نمو کی راہ میں رکاوٹ قرار

عالمی معاشی تحقیقی ادارے فرنٹیئر اکنامکس نے پاکستان میں موبائل سیکٹر پر عائد بھاری ٹیکسوں کو ڈیجیٹل ترقی، انٹرنیٹ رسائی اور معاشی نمو کی راہ میں بڑی رکاوٹ قرار دے دیا ۔ فرنٹیر اکنامکس نے موبائل سروسز پر مجموعی 37 فیصد سیلز و ٹرن اوور ٹیکس…
Read More...

فلسطینی ریاست کے “ناقابل واپسی راستے” کے بغیر اسرائیل سے تعلقات ممکن نہیں، سعودی مؤقف برقرار

سعودی عرب نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے “ناقابل واپسی راستہ” طے کیے بغیر اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں لائے جا سکتے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک سعودی ذریعے نے یہ مؤقف ایسے وقت میں دہرایا جب…
Read More...