Sorting by

×
Daily Archives

مئی 7, 2026

معرکہ حق میں ہماری ہم آہنگی ہماری بےمثال فتح کا سبب بنی۔ریئر ایڈمرل شفاعت علی.

اسلام آباد: ڈپٹی چیف آف نیول اسٹاف آپریشنز ریئر ایڈمرل شفاعت علی نے کہا ہے کہ بھارتی بحریہ ہر طرح سے لیس تھی مگر جارحیت کی ہمت نہیں کی۔ ڈپٹی چیف آف نیول اسٹاف آپریشنز ریئر ایڈمرل شفاعت علی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دشمن کو…
Read More...

معرکہ حق میں بھارت کے خلاف پاکستان کی فتح کا سکور 8/0 رہا،

ڈپٹی چیف آف ایئر سٹاف ائیروائس مارشل طارق غازی  کا کہنا ہے کہ بھارت سے جنگ میں پاکستان کی فتح کا اسکور 0-8 تھا۔ 4 رافیل، ایک سخو30،ایک مگ29،ایک میراج 2000،ایک مہنگا طیارہ گرایا۔ معرکہ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر پریس بریفنگ کے دوران ڈپٹی…
Read More...

معرکہ حق میں بھارت کے ساتھ کیا ہوا ، پاکستان ہی نہیں بھارت کا بھی بچہ بچہ جانتا ہے۔

راولپنڈی:   معرکہ حق کا ایک سال، ٹرائی سروسز کی پریس کانفرنس ، جنگ میں کامیابی کے تذکرے اور مستقبل میں بھارت کو کوئی مس ایڈونچر نہ کرنے کا مشورہ، دوسری صورت میں پہلے سے بھی زیادہ کڑے اور موثر جواب دینے کا اعلان اور یہ بھی اعلان کیا پاکستان…
Read More...

بھارت اگلے پچھلے دونوں سندور کی تیاری کرلے، ہم اس وقت بھی تیار تھے اب بھی تیار ہیں، ترجمان پاک فوج

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ معرکہ حق میں پاک فوج قوم کی امنگوں پر پوری اتری، مغرور دشمن کو جنگ میں مکمل شکست دی، کسی کا باپ بھی پاکستان پر آنچ نہیں لاسکتا۔ معرکہ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر اہم پریس…
Read More...

پاکستان اور سری لنکا کی مشترکہ انسدادِ دہشتگردی مشق “شیک ہینڈز-II” اختتام پذیر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دو ہفتوں پر مشتمل مشق 27 اپریل کو شروع ہوئی تھی، جس میں پاک فوج کے اسپیشل سروسز گروپ اور سری لنکن اسپیشل فورسز کے دستوں نے حصہ لیا۔ اختتامی تقریب میں اسپیشل سروسز گروپ کے جنرل آفیسر…
Read More...

شہباز شریف سے قطری وزیراعظم کا رابطہ، خطے کی صورتحال پر گفتگو

دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی گرمجوش اور خوشگوار گفتگو کے دوران خطے کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، دونوں جانب سے خطے میں پائیدار امن کے قیام کے لیے جاری سفارتی کوششوں کو آگے بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ وزیراعظم نے…
Read More...

ایرانی وزیر خارجہ کا اسحاق ڈار سے رابطہ، مذاکرات کی تازہ صورتحال پر گفتگو

ایرانی میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ایران امریکہ مذاکرات کی تازہ صورتحال پر گفتگو ہوئی۔ دوران گفتگو پاکستانی و ایرانی وزرائے خارجہ نے مذاکرات اور سفارتکاری کے عمل کو جاری رکھنے کی اہمیت پر زور دیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق گفتگو کے…
Read More...

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ، مجموعی ذخائر 21 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 2 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مرکزی بینک کی جانب سے جاری فاریکس ڈیٹا کے مطابق اسٹیٹ بینک کے پاس موجود زرمبادلہ ذخائر بڑھ کر 15 ارب 85 کروڑ 7 لاکھ ڈالر تک پہنچ…
Read More...

معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد سینیٹ سے منظور

معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد سینیٹ  میں منظور  کرلی گئی، ایوان بالا کی جانب سے اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ پوری پاکستانی قوم مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ۔ ملکی دفاع ، سالمیت اور…
Read More...

وزارت صحت اور نادرا کے درمیان اہم معاہدہ، ہیپاٹائٹس سی مریضوں کیلئے ڈیجیٹل نظام قائم کرنے کا فیصلہ

وزارتِ صحت اور نادرا کے درمیان مربوط ڈیجیٹل ڈیٹا مینجمنٹ سسٹم کے قیام کیلئے مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کردیئے گئے۔ تقریب میں وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال اور چیئرمین نادرا نے شرکت کی۔ وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے اس موقع پر کہا کہ…
Read More...