Sorting by

×
Daily Archives

مئی 27, 2026

امن معاہدہ جلد طے پا جائےگا اور یہ ایران کے وقار اور عزت نفس کے مطابق ہوگا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کو ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے ٹیلیفون کیا اور امن کے قیام کی کوششوں میں پاکستان کے اہم کردار کو سراہا۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ امن معاہدہ جلد طے پا جائےگا اور یہ ایران کے وقار اور عزت نفس کے مطابق ہوگا۔…
Read More...

فیلڈ مارشل کا عیدالاضحیٰ کےموقع پر ژوب میں مغربی سرحدوں پراگلےمورچوں کادورہ،جوانوں کےساتھ عیدمنائی

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے عیدالاضحیٰ کےموقع پربلوچستان کےضلع ژوب میں مغربی سرحدوں پر اگلےمورچوں کا دورہ کیا اور  جوانوں کےساتھ عید منائی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل نے جوانوں کے ساتھ نماز عید ادا کی، نماز کے بعد  پاکستان میں امن،…
Read More...

ممبئی میں عیدالاضحیٰ قربانی پر تنازع، ہندوتوا کارکنوں کے احتجاج سے کشیدگی

ممبئی کے علاقے میراں روڈ میں واقع پونم کلسٹر سوسائٹی میں عیدالاضحیٰ کے لیے قربانی کے جانور رکھنے پر تنازع کھڑا ہوگیا، جہاں ہندوتوا تنظیم سے تعلق رکھنے والے کارکنوں نے سوسائٹی کے باہر احتجاج کیا۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اطلاعات کے…
Read More...

خراب موسم کے باعث کیمپ ڈیوڈ اجلاس مؤخر، ایران پر اہم مشاورت وائٹ ہاؤس میں ہوگی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آج ہونے والا کابینہ کا کیمپ ڈیوڈ کا دورہ ممکنہ خراب موسم کے باعث مؤخر کر دیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران سے متعلق اہم مشاورت اور کابینہ اجلاس اب وائٹ ہاؤس میں منعقد ہوگا۔ رپورٹس میں کہا گیا…
Read More...

اسرائیلی فوج کا دعویٰ: شمالی غزہ میں حماس کے نومنتخب عسکری سربراہ محمد عودہ شہید

اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی غزہ میں ایک حملے کے دوران محمد عودہ کو شہید کر دیا گیا ہے۔ اسرائیلی فوج کے جاری کردہ بیان کے مطابق محمد عودہ کو غزہ سٹی میں ایک ٹارگٹڈ کارروائی کے دوران نشانہ بنایا گیا۔ تاہم حماس نے تاحال اس دعوے کی…
Read More...

سلامتی کونسل کی کوئٹہ ٹرین حملے کی شدید مذمت، پاکستان سے تعاون پر زور

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اراکین نے کوئٹہ کے قریب ٹرین پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس “قابلِ نفرت” حملے کے ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔ سلامتی کونسل کے 15 اراکین کی جانب سے جاری…
Read More...

حج 2026: حجاج کی تعداد 17 لاکھ سے تجاوز، گزشتہ برس کے مقابلے میں اضافہ

سعودی جنرل اتھارٹی برائے شماریات نے اعلان کیا ہے کہ حج 2026 میں دنیا بھر سے آنے والے حجاج کرام کی مجموعی تعداد 17 لاکھ 7 ہزار 310 تک پہنچ گئی، جو گزشتہ برس کے مقابلے میں تقریباً 2.04 فیصد زیادہ ہے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق بیرونِ ملک سے…
Read More...

مومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑ کے درمیان تنازع شدت اختیار کر گیا

پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑ کے درمیان جاری تنازع ایک بار پھر شدت اختیار کر گیا ہے، جبکہ دونوں جانب سے الزامات اور جوابی بیانات کا سلسلہ سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مومنہ اقبال نے پہلے دعویٰ…
Read More...

حج 2026: لاکھوں حجاج کرام کی بڑے شیطان کو رمی، قربانی اور احرام کھولنے کی تیاریاں

منیٰ میں لاکھوں حجاج کرام آج بڑے شیطان کو کنکریاں مارنے کی عبادت، رمی، ادا کر رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حجاج کرام کو طے شدہ شیڈول کے تحت قافلوں کی صورت میں جمرات روانہ کیا جا رہا ہے تاکہ رش اور ازدحام سے بچتے ہوئے مناسکِ حج منظم انداز…
Read More...

فیلڈ مارشل عاصم منیر،نیول اورایئرچیف کی جانب قوم کوعیدالاضحیٰ کی مبارکباد

فیلڈ مارشل عاصم منیر، ایئر چیف اور نیول چیف نے قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ لعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا کہ مسلح افواج ملک میں دیرپا امن، خوشحالی اور قومی یکجہتی کیلئے دعاگو ہیں۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ…
Read More...