Browsing Category
business
وفاقی ترقیاتی فنڈز کے استعمال کی تفصیلات سامنے آ گئیں
وفاقی ترقیاتی فنڈز کے استعمال کی تفصیلات سامنے آ گئیں، رواں مالی سال کے دوران ترقیاتی منصوبوں پر مقررہ فنڈز کا صرف 63 فیصد خرچ کیا جا سکا ہے۔
دستاویز کے مطابق ایک ہزار ارب روپے کا وفاقی پی ایس ڈی پی 837 ارب روپے تک محدود کیا گیا تھا، تاہم…
Read More...
Read More...
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ریکارڈ
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔
امریکی کروڈ آئل 1.79فیصدمزیدسستا ہوگیا،جس کے بعد قیمت 79اعشاریہ 36ڈالر فی بیرل پر آگئی،جبکہ برطانوی خام تیل کی قیمت میں 1.54فیصد کمی دیکھی گئی ہے،جس کے بعد برطانوی خام تیل…
Read More...
Read More...
خام تیل کی قیمت میں مسلسل کمی، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی امکان
عالمی منڈی کے زیراثر ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 7 فیصد سے زائد کمی ہوئی ہے۔ امریکی خام تیل 80 ڈالر فی بیرل کی سطح پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔ برطانوی برینٹ خام تیل 82 ڈالر فی بیرل میں…
Read More...
Read More...
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 1400سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 78 ہزار 510 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔
واضح رہے کہ گزشٹتہ…
Read More...
Read More...
چینی کنسورشیم پاکستان کی کیپیٹل مارکیٹ انفرااسٹرکچر میں سرمایہ کاری میں اضافہ کرے گا، ایس ای سی پی
چینی سرمایہ کاروں نے پاکستانی معیشت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے، چینی کنسورشیم پاکستان کی کیپیٹل مارکیٹ انفرااسٹرکچر میں سرمایہ کاری بڑھائے گا ، ایس ای سی پی نے تمام ریگولیٹری منظوریاں بھی دے دیں۔
ایس ای سی پی کے اعلامیے کے مطابق…
Read More...
Read More...
اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان
اسلام آباد: اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا۔
مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مانیٹری پالیسی کے تحت شرح سود کو 11.5 فیصد پر برقرار رکھا گیا ہے۔
اسٹیٹ بینک کی جانب سے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان معاشی…
Read More...
Read More...
ایران امریکا معاہدہ: پاکستان سٹاک مارکیٹ 4640 پوائنٹس کا زبردست اضافہ
کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان ریکارڈ کیا گیا، 4500 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 76 ہزار 917 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔
ٹریڈنگ کے دوران سٹاک…
Read More...
Read More...
ٹرک ڈرائیورز کا آزاد کشمیر کی طرف سفر روکنے کا اعلان
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی مبینہ غنڈہ گردی اور فائرنگ کے واقعات کے بعد ٹرک ڈرائیورز کا آزاد کشمیر کی طرف سفر روکنے کا اعلان کردیا۔کارگو ٹرانسپورٹ سروس عارضی طور پر محدود کردی۔
آزاد کشمیر کی جانب جانے والے ٹرک ڈرائیورز نے مبینہ طور پر…
Read More...
Read More...
امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے پر اتفاق، ڈالر کی قدر گرگئی
امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کے خاتمے کےلیے ابتدائی امن معاہدے کی خبر کے بعد امریکی ڈالر دیگر کرنسیوں کے مقابلے میں 10 روز کی کم ترین سطح پر آ گیا۔
ڈالر انڈیکس جو امریکی کرنسی کی قدر کو دیگر بڑی عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں ناپتا ہے، 0.31…
Read More...
Read More...
عالمی و مقامی سطح پرسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
ایران اور امریکہ کےدرمیان معاہدے کےبعد عالمی اور مقامی گولڈمارکیٹس میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 10800 روپے بڑھ کر455136 روپے کا ہوگیا،دس گرام سونے کی…
Read More...
Read More...