Sorting by

×
Daily Archives

مئی 5, 2026

مشکل گھڑی میں پاکستان اماراتی عوام اور حکومت کے ساتھ کھڑا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے متحدہ عرب امارات میں میزائل اور ڈرون حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ صدرِ امارات شیخ محمد بن زاید سے مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ مشکل گھڑی میں پاکستان اماراتی عوام اور حکومت…
Read More...

معرکہ حق: پاکستان کا فتح میزائل سسٹم کا تجربہ، دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کا عزم

اسلام آباد:  معرکہ حق میں پاکستان نے فتح میزائل سسٹم کا شاندار تجربہ کر کے دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کا عزم کیا۔ پاکستان نے گزشتہ سال 5 مئی 2025 کو جنگی مشق انڈس کے تحت فتح میزائل کے کامیاب تجربے نے پاکستان کی دفاعی تیاریوں کو مزید…
Read More...

کونسا صوبہ کتنا مقروض؟ وزارت خزانہ کی دستاویز میں تفصیلات سامنے آگئیں

رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں پنجاب پربیرونی قرضوں میں کمی جب کہ باقی ماندہ تمام 3 صوبوں پربیرونی قرضوں میں اضافہ ہوا ہے۔ وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری  دستاویز کے مطابق  رواں مالی سال کی پہلی ششماہی جولائی تادسمبر 2025 کےدوران پنجاب…
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف کی ترکیہ میں تباہ کن سیلاب پر ترک صدر و عوام سے تعزیت

وزیراعظم شہباز شریف نے ایکس پر لکھا کہ عوامِ پاکستان اور حکومتِ پاکستان کی جانب سے، نیز اپنی طرف سے، میں اپنے عزیز بھائی رجب طیب اردوان اور برادر ملک ترکیہ کے عوام سے دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ انہوں نے مزید لکھا کہ ترکیہ میں حالیہ تباہ…
Read More...

سندھ کابینہ کے بڑے فیصلے، ترقیاتی منصوبوں کے لیے اربوں روپے کی منظوری

کراچی:  کراچی میں سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبائی وزراء، مشیران، معاونین خصوصی، چیف سیکرٹری اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ ترجمان وزیراعلیٰ کے مطابق اجلاس میں 25 نکاتی ایجنڈے پر…
Read More...

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز

کراچی:  پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز ہوا ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں مندی دیکھنے میں آئی، 1000 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس…
Read More...

گوادر بندرگاہ پر مئی کا پہلا ٹرانس شپمنٹ کارگو جہاز لنگر انداز

گوادر: گوادر بندرگاہ پر مئی کا پہلا ٹرانس شپمنٹ کارگو جہاز لنگر انداز ہوگیا، نئے جہاز کی آمد سے گوادر میں تجارتی سرگرمیوں کا تسلسل جاری ہے۔ وفاقی وزیر برائے بحری امور جنید انوار چوہدری کا کہنا تھا کہ ایم وی شو لانگ میں 16 ہزار 77…
Read More...

مریم نواز کا سپیکر ملک احمد خان کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

لاہور:  وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سپیکر ملک محمد احمد خان…
Read More...

بجٹ میں آٹو سیکٹر کو کیا ریلیف دیا جائے گا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

نئی آٹو پالیسی اور بجٹ میں آٹو سیکٹر کو ریلیف دینے کی تجاویز سامنے آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق آٹو سیکٹر کےلیے اضافی کسٹم ڈیوٹی کے خاتمے اور ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی کی تجویز ہے۔ نیشنل ٹیرف پالیسی کے تحت ڈیوٹیز میں مرحلہ وار کمی کی جائے گی۔…
Read More...

اپریل میں بارشیں معمول سے زیادہ ریکارڈ، آئندہ 3 ماہ کا موسمیاتی آؤٹ لک بھی جاری

محکمہ موسمیات نے موسم پر مبنی اپریل کی رپورٹ جبکہ رواں برس مئی، جون اور جولائی کی موسمی آؤٹ لک جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق اپریل 2026 میں ملک بھر میں بارش معمول سے 65 فیصد زیادہ ہوگئی، ملک میں اوسط بارش 41.1 ملی میٹر رہی۔ سندھ میں بارش…
Read More...