باجوڑ میں خوارج کے کرکٹ گراؤنڈ پر حملے میں 3 شہری زخمی
فتنہ الخوارج کے خیبرپختونخوا کی شہری آبادی میں بزدلانہ حملے جاری ہیں، باجوڑ کے علاقے ماموند میں خوارج کی جانب سے کرکٹ گراؤنڈ پر کواڈ کاپٹر سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجہ میں3افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق فتنہ الخوارج کی…
Read More...
Read More...