Sorting by

×
Daily Archives

مئی 21, 2026

سیکیورٹی فورسز آپریشن،بھارتی سرپرستی میں سرگرم مزید 23 دہشت گرد ہلاک،

راولپنڈی:  سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران بڑی کامیابی، گزشتہ 48 گھنٹوں میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج کے مزید 23 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…
Read More...

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کا مختلف کارروائیاں، 23خوارج ہلاک، آئی ایس پی آر

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا  کے مختلف علاقوں میں خفیہ اطلاعات پر کیئے گئے آپریشنز میں 23 خوارج ہلاک کر دیئے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق  خفیہ اطلاعات پر آپریشنز دتہ خیل،سپن وام اور بنوں سمیت دیگر مقامات پر کئے گئے، گزشتہ 48 گھنٹوں کے…
Read More...

نیلم جہلم پروجیکٹ: قومی خزانےکو 42 ارب 93 کروڑ روپے سے زائد نقصان پہنچنےکا انکشاف

آڈٹ رپورٹ میں قومی خزانے کو 42 ارب 93 کروڑ روپے سے زائد نقصان پہنچنےکا انکشاف ہوا ہے۔ آڈٹ حکام کے مطابق نیسپاک نے نیلم جہلم منصوبے میں تکنیکی خامیاں اور ناقص نگرانی کی، نیلم جہلم پاور پلانٹ سرنگ گرنےکے باعث جولائی 2022 میں بند ہوا جس کے…
Read More...

پاکستان اور جرمنی کے درمیان 4 کروڑ یورو سے زائد کے تکنیکی تعاون کے معاہدے پر دستخط ہو گئے

پاکستان اور جرمنی کے درمیان چار کروڑ یورو سےزائد کےتکنیکی تعاون کے معاہدے پر دستخط  ہوگئے، جرمن ترقیاتی بینک کے تعاون سےنو نئے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز ہوگا ۔ وزارت اقتصادی امور کے مطابق یہ معاہدہ اہم شعبوں میں ترقی کیلئے پاک جرمن تعاون کو…
Read More...

دیامر بھاشا ڈیم متاثرین کو مزید 67 کروڑ روپے ادا، مجموعی ادائیگیاں 64 ارب روپے سے تجاوز

دیامر بھاشا ڈیم منصوبے کے تحت واپڈا نے متاثرین کو مزید 67کروڑ 77لاکھ روپے معاوضہ ادا کردیا، منصوبے کی زمین کے حصول، آبادیوں کی منتقلی اور ادائیگیوں کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ ترجمان واپڈا کے مطابق بوشی داس میں منعقدہ تقریب کے دوران تھور اور…
Read More...

پاکستان اور آذربائیجان کا مختلف شعبوں میں وسیع اشتراک پر اتفاق

پاکستان اور آذربائیجان نے شہری ترقی، نئے شہر بسانے، زراعت، بینکنگ اور سیاحت سمیت مختلف شعبوں میں وسیع اشتراک اور دونوں ممالک کے درمیان طویل المدتی بنیادوں پر معاشی پُل بنانے پر اتفاق کیا ہے یہ اتفاق رائے پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم…
Read More...

شیر افضل نے گنڈاپور کو بطور وزیراعلیٰ بحال کرنے کیلیے آئینی عدالت میں درخواست دائر کردی

وفاقی آئینی عدالت میں علی امین گنڈاپور کی بطور وزیراعلیٰ بحالی کی درخواست دائر کردی گئی جو کہ شیر افضل مروت کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔ وفاقی آئینی عدالت میں دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ علی امین گنڈاپور کے استعفیٰ کو…
Read More...

فخر ہے دنیا چین کے بغیر ترقی نہیں کرسکتی، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے صدر شی جن پنگ کی قیادت میں چین کی ترقی اور خوش حالی کے اقدامات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا چین کے بغیر ترقی نہیں کرسکتی اور یہ ہم سب کے لیے اطمینان اور فخر کی بات ہے وزیراعظم شہباز شریف نے پاک-چین سفارتی تعلقات کی…
Read More...

پاکستان کا امریکا ایران  تنازع میں ثالثی کا کردار اہم ہے ، پولش سفیر ماچے پریسارسکی

پولینڈ کے سفیر ماچے پریسارسکی کا کہنا ہے پاکستان اور پولینڈ کے تعلقات گرمجوش اور دوستانہ ہیں ۔ خطے میں امن و استحکام کیلئے پاکستان کا ایران امریکا تنازع میں ثالثی کا کردار قابلِ ستائش ہے ۔  نیشنل پریس کلب اسلام آباد کےمیٹ دی پریس پروگرام…
Read More...

متحدہ عرب امارات سے پاکستانیوں کی مبینہ بے دخلی کے معاملہ کی سینیٹ میں گونج

متحدہ عرب امارات سے پاکستانیوں کی مبینہ بے دخلی کے معاملہ کی سینیٹ میں گونج ۔۔ اجلاس کی چیئرپرسن شیری رحمان نے حکومت کی مخالفت کے باوجود معاملہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کر دیا ۔ وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے اعتراف کیا کہ یو اے ای سے 3…
Read More...