امریکا کا ایران کے ایک ارب ڈالر کے کرپٹو اثاثے ضبط کرنے کا دعویٰ
امریکی وزیر خزانہ Scott Bessent نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے ایران سے منسلک ایک ارب ڈالر مالیت کے کرپٹو اثاثے ضبط کر لیے ہیں۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسکاٹ بیسنٹ نے کہا کہ آبنائے ہرمز سے متعلق پابندیوں یا ناکہ بندی کے خاتمے کا عمل مرحلہ…
Read More...
Read More...