Browsing Category
بین الاقوامی
امریکا ایران معاہدے کے تحت 300 ارب ڈالر کا پرائیویٹ فنڈ قائم کیا جائے گا، رائٹرز
خبر رساں ایجنسی رائٹرز نے ایران کے لیے 300 ارب ڈالر کے فنڈ کی تفصیلات سامنے لاتے ہوئے بتایا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے کے تحت 300 ارب ڈالر کا ایک پرائیویٹ فنڈ قائم کیا جائے گا۔
رائٹرز کے مطابق یہ رقم سرمایہ کاری کی صورت میں…
Read More...
Read More...
ایران کو 300 ملین ڈالر دینے کی خبریں جھوٹی ہیں، امریکی صدر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یہ خبر بھی جھوٹی ہے کہ امریکا ایران کو 300 ملین ڈالر ادا کر رہا ہے، یہ من گھڑت خبر ڈیموکریٹس کی جانب سے پھیلائی گئی ہے۔
ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران نے اتفاق کر لیا ہے کہ وہ کبھی جوہری ہتھیار…
Read More...
Read More...
ایرانی مذاکراتکاروں نے مکمل اختیارات کے ساتھ امریکا کے ساتھ مذاکرات کئے، اسماعیل قانی
ایرانی قدس فورس کے سربراہ اسماعیل قانی نے اپنے بیان میں کہا ایرانی مذاکراتکاروں نے مکمل اختیارات کے ساتھ امریکا کے ساتھ مذاکرات کئے،ایران کے خلاف جنگ سے امریکا بدنام اور اسرائیل زوال پذیر ہوا
ایرانی قدس فورس کے سربراہ اسماعیل قانی نے اپنے…
Read More...
Read More...
امریکی ایئرفورس کا بی 52 طیارہ گر کر تباہ، 8 افراد ہلاک
امریکا کی ریاست کیلیفورنیا کے جنوبی علاقے میں فضائیہ کا بی 52 بمبار طیارہ گر کرتباہ ہوگیا۔
امریکی میڈیا کے مطابق طیارے نے پرواز بھری ہی تھی کہ صحرائی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ بوئنگ کمپنی کے بی ففٹی ٹو طیارے…
Read More...
Read More...
ایران کے معاملے پر تکنیکی تفصیلات طے ہونا باقی ہے،جے ڈی وینس
امریکا اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر ڈیجیٹل سائن ہوگئے لیکن باضابطہ دستخط کی تقریب جنیوا میں ہوگی اور میزبان پاکستان ہوگا۔ دُنیا بھر کی نظریں اِس وقت اسلام آباد اکارڈ پر لگی ہیں۔
امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس کا کہنا ہے کہ صدر…
Read More...
Read More...
مشرقِ وسطیٰ گہرے بحران کی جانب بڑھ رہا ہے، مکمل جنگ کا خطرہ موجود ہے، سیکرٹری جنرل اقوامِ متحدہ
اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیریس نےمشرقِ وسطیٰ کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردارکیا ہے کہ خطہ مزید گہرے بحران کی جانب بڑھ رہا ہے،اس بحران کے اثرات خطے سے باہر بھی محسوس ہورہے ہیں۔
اقوام متحدہ…
Read More...
Read More...
چینی وزارت خارجہ کا ایران امریکا کشیدگی پر تشویش کا اظہار
چینی وزارت خارجہ نے ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
ترجمان چینی وزارت خارجہ کےمطابق امریکا اور ایران دونوں فریقین کو تحمل کا مظاہرہ کرنا چاہیے اور خطے میں صورتحال کو مزید خراب ہونے سے بچانا…
Read More...
Read More...
ایران نے آبنائے ہرمز سے متعلق نئی اتھارٹی قائم کردی
ایران نے آبنائے ہرمز سے متعلق نئی اتھارٹی قائم کردی۔
ایران نے اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے اس کے زیرِ کنٹرول علاقے میں گزرنے والے تمام بحری جہازوں کو پیشگی اجازت اور واٹر ویز اتھارٹی کے ساتھ رابطہ کرنا ہوگا۔ آبنائے ہرمز سے گزرنے کے لیے…
Read More...
Read More...
ایران کو معاہدہ کرنا ہی ہوگا،دوسرا کوئی راستہ نہیں،امریکی صدر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کو معاہدہ کرنا ہی ہوگا، کوئی دوسرا راستہ نہیں۔ کسی بھی طرح اب یہ معاملہ ختم کریں گے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران ڈیل کرلیتا ہے تو یہ سب کیلیے اچھا ہے۔ ورنہ وہ جانتے ہیں کہ کیا ہونا ہے۔ ایران میں…
Read More...
Read More...
امریکا نے ایرانی مالیاتی اور شپنگ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں لگا دیں
امریکا نے ایرانی مالیاتی اور شپنگ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دیں۔
امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق امریکا نے ایرانی مالیاتی اور شپنگ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں لگائی ہیں، نئی امریکی پابندیوں میں ایران سے منسلک شخصیات، کرنسی ایکس چینج اور 19…
Read More...
Read More...