Browsing Category
پاکستان
محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا نئے ہجری سال کے آغاز پر اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ دعا ہے کہ نیا اسلامی سال امن و سلامتی اور سکون کا پیغام لائے، نیا ہجری سال امت مسلمہ کے لئے وحدت و اتحاد کا پیغامبر ہو اور پاکستان کے لئے امن و ترقی کا سال…
Read More...
Read More...
محرم الحرام کے دوران پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ، 7 قسم کی پابندیاں عائد
ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق یکم سے 10 محرم الحرام، بمطابق 17 جون تا 26 جون، صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ العمل رہے گی، جس کے تحت 7 مختلف قسم کی پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔
نوٹیفکیشن کے مطابق محرم الحرام کے دوران صرف منظور شدہ جلوسوں اور…
Read More...
Read More...
سندھ اور بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بجٹ پیش کریں گے، 720 ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ میں 3715 سے زائد سکیمیں شامل ہیں، سندھ کی مجموعی آمدن کا 73 فیصد این ایف سی پر انحصار ہوگا۔
بجٹ کے دوران تنخواہوں میں 10 اور پنشن میں 8 فیصد اضافہ متوقع ہے۔
ذرائع…
Read More...
Read More...
بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹو
اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے ۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی سربراہی میں دو رکنی حکومتی وفد نے بلاول بھٹو زرداری سے ان کے چیمبر میں ملاقات کی جہاں نائب وزیراعظم…
Read More...
Read More...
رحیم یار خان میں بارش اور آندھی سے تباہی، حادثات میں 7 افراد زخمی
رحیم یار خان شہر اور گرد و نواح میں بارش اور آندھی نے تباہی مچادی۔
تیز آندھی سے کئی دیواریں، درخت،کھمبے اور بل بورڈز گرگئے جب کہ حادثات میں خاتون سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے، پول گرنے سے بجلی کا نظام بھی درہم برہم ہوگیا۔
دوسری جانب محکمہ…
Read More...
Read More...
افغانستان اور دہشتگردی ایک دوسرے کے ساتھ لازم و ملزوم ہو چکے ہیں،سیکیورٹی ذرائع
سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ افغانستان اور دہشتگردی ایک دوسرے کے ساتھ لازم و ملزوم ہو چکے ہیں جبکہ فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان پاکستان کی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ بن چکے ہیں۔
ذرائع کے مطابق پاکستان کا افغانستان سے بنیادی مطالبہ یہی ہے…
Read More...
Read More...
این ڈی ایم اے نے سیلاب اور لینڈسلائیڈنگ کا الرٹ جاری کر دیا
این ڈی این اے نے خبردار کرتے ہوئے کہاہے کہ آج سے 22جون کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کا خدشہ پیدا ہو گیاہے، نشینی علاقے زیر آب آنے کے ساتھ شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہو سکتی ہے ۔
ترجمان کے مطابق بائیس…
Read More...
Read More...
امریکا ایران امن معاہدے پر دستخط کی تقریب جنیوا سے وسطی سوئٹزرلینڈ منتقل کر دی گئی
سوئٹزرلینڈ کی وزارتِ خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مجوزہ معاہدے پر دستخط کی تقریب جمعہ کے روز وسطی سوئٹزرلینڈ میں واقع ’برگن اسٹاک ریزورٹ ‘میں منعقد ہوگی، جو جھیل لوسرن کے کنارے ایک محفوظ اور نسبتاً الگ تھلگ مقام پر…
Read More...
Read More...
وزیراعظم کا محرم الحرام کے آغاز پر خصوصی پیغام
وزیراعظم شہبازشریف نے محرم الحرام کے آغاز پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ تمام اہلیان وطن اور مسلم امہ کو نئے اسلامی سال 1448 ہجری کے آغاز پر مبارک ہو،اللہ تعالی کے حضور دعا گو ہیں کہ یہ نیا سال امن وخوشحالی کی نوید لے کر آئے۔
وزیراعظم نے…
Read More...
Read More...
اسحاق ڈار کا چینی وزیر خارجہ سے رابطہ، ایران امریکہ کے درمیان امن معاہدے کا خیر مقدم کیا
نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے چینی ہم منصب وانگ ژی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس دوران دونوں رہنماؤں نے ایران اور امریکاکے درمیان طے پانے والی مفاہمت کا خیرمقدم کیا جبکہ اتفاق رائے خطے میں پائیدار امن واستحکام کو فروغ دینے کی جانب ایک…
Read More...
Read More...