Sorting by

×
Daily Archives

مئی 13, 2026

ضلع بارکھان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ،7 دہشتگرد ہلاک، میجر سمیت 5 جوان شہید

راولپنڈی: بلوچستان کے ضلع بارکھان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 7 دہشتگرد ہلاک، میجر سمیت 5 جوان شہید، آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج اور فرنٹیئر کور بلوچستان نے ضلع بارکھان کے علاقے نوشام میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الہندوستان کے…
Read More...

امریکی سینیٹ میں ٹرمپ کی ایران جنگی اختیارات محدود کرنے کی کوشش ناکام، مگر حمایت میں اضافہ

امریکی سینٹ میں ریپبلکن ارکان نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کے خلاف جنگی اختیارات محدود کرنے کی تازہ ترین ڈیموکریٹک کوشش کو ایک بار پھر روک دیا، تاہم اس اقدام کے حق میں حمایت میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ امریکی سینیٹ میں ہونے والی…
Read More...

ضلع بارکھان میں پاک فوج کا آپریشن ، 7 دہشت گرد ہلاک، میجر توصیف سمیت 5 جوان شہید

پاک فوج نے ضلع بارکھان میں آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کے 7 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیاہے ، جھڑپ میں پاک فوج کے میجر توصیف بھٹی سمیت 5 جوان شہید ہو گئے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ایف سی بلوچستان اور پاک فوج کی جانب سے دہشتگردوں کیخلاف…
Read More...

ایران جنگ کے دوران نیتن یاہو کا خفیہ دورۂ یو اے ای، اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر کا انکشاف

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن ہایو کے دفتر نے انکشاف کیا ہے کہ ایرانی جنگ کے دوران اسرائیلی وزیراعظم نے خفیہ طور پر متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا تھا جہاں انہوں نے اماراتی صدر محمد بن زید الہیان سے اہم ملاقات کی۔ اسرائیلی وزیراعظم آفس کے مطابق یہ…
Read More...

پاکستان کو امریکہ نے 250 سے زائد نوادرات واپس کر دیے

اسلام آباد میوزیم میں منعقدہ تقریب کے دوران 250 سے زیادہ نوادرات باضابط حوالے کردیے ، اِس موقع پر دونوں ملکوں کی جانب سے نوادرات کی غیر قانونی سمگلنگ سے نمٹنے اور ثقافتی ورثے کے تحفظ کیلئے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا۔ واپس بھیجے گئے نوادرات کے…
Read More...

امریکا اور اسرائیل سے جنگ میں پیچھے ہٹنے کا کوئی راستہ نہیں: ایرانی فوج ترجمان

ایران کی فوج کے ترجمان محمد اکرمی نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کے ساتھ جاری کشیدگی کے بعد اب ایران کے لیے پیچھے ہٹنے کا کوئی راستہ باقی نہیں رہا، جبکہ ایرانی مسلح افواج مکمل جنگی تیاری برقرار رکھے ہوئے ہیں۔ مشہد میں میڈیا سے گفتگو کرتے…
Read More...

اسحاق ڈار کا کویتی وزیر خارجہ سے رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

کویتی وزیر خارجہ نے امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششوں کو سراہتے ہوئے وزیراعظم، فیلڈ مارشل اور نائب وزیراعظم کی امن کوششوں کی تعریف کی۔ گفتگو کے دوران کویتی وزیر خارجہ نے خطے میں امن و استحکام کے فروغ کے لیے…
Read More...

14 تا 18 مئی اسلام آباد میں علاقائی سفیروں کی کانفرنس ہوگی: اسحاق ڈار

وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ وزارت خارجہ سفیروں کی کانفرنس کی میزبانی کرے گی، کانفرنس میں علاقائی اور عالمی پیش رفت کا جائزہ لیا جائے گا۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ برادر ممالک کے ساتھ پاکستان کے دوطرفہ تعلقات کا بھی جائزہ لیا جائے گا، کانفرنس…
Read More...

حکومت نے فضائی حادثات میں مسافروں کے معاوضے میں بھاری اضافہ کر دیا

وفاقی حکومت نے فضائی حادثات میں مسافروں کے معاوضے میں بھاری اضافہ کر دیا ۔کیریج بائی ایئر ترمیمی بل دوہزار چھبیس قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے بھی منظور ہو گیا جس کے تحت جاں بحق یا زخمی مسافر کے لیے معاوضہ 2کروڑ روپے تک مقرر کیا گیا ہے۔…
Read More...

لیاقت شہیدکی قربانی کا قومی سطح پر اعتراف، ستارہ شجاعت سے نوازاگیا، ایوارڈ شہید کی والدہ نے وصول کیا

حکومت پاکستان نےکوہاٹ میں خودکش بمبار کو روک کر قیمتی جانیں بچانے والے بہادر شہری لیاقت علی شہید کو ستارہ شجاعت سے نواز ا۔ قوم کےبہادر سپوت لیاقت علی شہیدکا ایوارڈ ان کی والدہ نے وصول کیا،  لیاقت علی کے اہلخانہ کو  مکمل سرکاری پروٹوکول کے…
Read More...