Sorting by

×
Daily Archives

مئی 2, 2026

فضائی آلودگی کی عالمی فہرست میں لاہورایک بار پھر پہلے نمبر پر آگیا

فضائی آلودگی کی عالمی فہرست میں لاہور ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا۔ عالمی فضائی آلودگی کی درجہ بندی کے مطابق لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس 176 ریکارڈ کیا گیا، جس کے باعث شہر کی فضا کو مضرِ صحت قرار دے دیا گیا۔…
Read More...

مولانا عبدالواسع کا مدارس رجسٹریشن کیخلاف احتجاجی تحریک کا اعلان

جمعیت علمائےاسلام (ف) کےصوبائی امیر مولانا عبدالواسع نے مدارس رجسٹریشن کےخلاف احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کردیا ۔ان کاکہناتھامدارس کی رجسٹریشن کےخلاف نہیں  مناسب اور متفقہ طریقہ کارچاہتے ہیں۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےمولانا…
Read More...

جدید سائبر حملے مالیاتی نظام کیلئے نیا اور پیچیدہ چیلنج بن چکے : وزیر خزانہ

وزارت خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق اسلام آباد میں وفاقی وزیر خزانہ نے ابھرتے ہوئے ٹیکنالوجیکل خطرات اور تبدیل ہوتی ہوئی خطرناک صورتحال کے پیش نظر پاکستان کے مالیاتی شعبے میں سائبرسکیورٹی کی تیاریوں کو بڑھانے کے لیے ورچوئل اجلاس کی صدارت کی،…
Read More...

پاکستان کے ثالثی کردار نے لاکھوں انسانی جانوں کو بچایا: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے ثالثی کردار نے لاکھوں انسانی جانوں کو بچایا۔ لاہور میں وزیر اعظم شہباز شریف سے ن لیگ کے رہنما خواجہ احمد حسان  نے ملاقات کی۔ اس دوران گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھاکہ اللہ نے دنیا میں…
Read More...

امریکہ نے پاکستان سمیت متعدد ممالک کے لیے ایف-16 ریڈار اپ گریڈ معاہدہ دے دیا

امریکی فضائیہ نے ایف-16 لڑاکا طیاروں کے ریڈار سسٹمز کی طویل مدتی انجینئرنگ اور تکنیکی معاونت کے لیے نارتھ روپ گرومن سسٹمز کارپوریشن کو 488 ملین ڈالر کا ٹھیکہ جاری کیا ہے، جس میں پاکستان سمیت متعدد ممالک شامل ہیں۔ امریکی دفاعی حکام کے مطابق…
Read More...

چین کا امریکی پابندیوں کو مسترد کرنے کا اعلان، ایرانی تیل کی خریداری جاری رکھنے کا عندیہ

چین نے ایرانی تیل پر انحصار کرنے والی آئل ریفائنریوں پر عائد امریکی پابندیوں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ ان پابندیوں پر عملدرآمد نہیں کرے گا۔ چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکہ کی جانب سے پانچ…
Read More...

پی ایس ایل 11: پی سی بی نے ریکارڈ انعامی رقم اور فائنل میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پاکستان کرکٹ بورڈ) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 11) کے لیے تاریخ کی سب سے بڑی انعامی رقم اور فائنل میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا ہے، جس کے بعد ٹورنامنٹ کی اہمیت مزید بڑھ گئی ہے۔ اعلان کے مطابق پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی…
Read More...

افغانستان کے ساتھ کسی قسم کی عارضی جنگ بندی نہیں، پاکستان

دفترخارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان کےساتھ کسی قسم کی عارضی جنگ بندی نہیں۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق عید کے موقع پر صرف 3 دن کا وقفہ تھا جو ختم ہو گیا تھا اور موجودہ صورتحال کو جنگ بندی قرار دینا درست نہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے بتایاکہ پاکستان…
Read More...

وفاقی آئینی عدالت کے ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری، الاؤنسز میں بڑا اضافہ

وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان کی منظوری پر آفس آرڈر جاری کر دیا گیا۔ ملازمین کے جوڈیشل اور یوٹیلیٹی الاؤنس میں موجودہ بیسک سیلری کے 50 فیصد تک اضافہ کیا گیا، نئے الاؤنسز کا اطلاق وفاقی آئینی عدالت کے تمام ملازمین پر فوری طور…
Read More...

ڈیجیٹل ٹیکنالوجی سے معاشی استحکام حاصل کیا جا سکتا ہے: بلال بن ثاقب

لاہور میں بلاک چین اور ڈیجیٹل اثاثہ جات پر لیڈرشپ سمٹ کا انعقاد ہوا، اس موقع پر وزیر مملکت بلال بن ثاقب نے کہا کہ وزیراعظم کے ویژن کے تحت ڈیجیٹل ایسٹس مارکیٹ کو معیشت کا اہم ستون بنانے کیلئے اقدامات جاری ہیں۔ وزیر مملکت نے کہا کہ نوجوانوں…
Read More...