Sorting by

×
Monthly Archives

نومبر 2025

آئینی عدالت کا قیام سنگِ میل، بنیادی حقوق کا تحفظ ترجیح ہے: چیف جسٹس امین الدین

اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان نے کہا ہے کہ بنیادی حقوق کا تحفظ آئینی عدالت کی ترجیح ہے، آئین کی تشریح شفافیت، آزادی اور دیانت سے کی جائے گی۔ چیف جسٹس امین الدین خان نے آئینی عدالت کے قیام کے بعد پہلے پیغام…
Read More...

بنوں میں امن کمیٹی کے دفتر پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 افراد جاں بحق

بنوں میں امن کمیٹی کے دفتر پر دہشتگردوں کے حملے میں 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق بنوں کے علاقے ہوید میں دہشتگردوں کی جانب سے امن کمیٹی کے دفتر پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں7 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ پولیس کا بتانا…
Read More...

فیصل آباد: کیمیکل فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے دھماکا، 16 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

فیصل آباد: فیصل آباد میں کیمیکل فیکٹری میں بوائلر پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 16 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق فیصل آباد کے علاقے ملک پور میں کیمیکل فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے زور دار دھماکا ہوا، دھماکے کے باعث…
Read More...

پاکستان اور سلووینیا کے درمیان سیاسی مشاورت کیلئے مفاہمت نامے پر دستخط

برسلز: پاکستان اور سلووینیا کے درمیان دوطرفہ سیاسی مشاورت سے متعلق ایک مفاہمت نامے پر دستخط کر دیئے گئے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی جمہوریہ سلووینیا کی نائب وزیراعظم تنجا فاجون سے ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات اور یورپی یونین کے وسیع تر…
Read More...

ٹیکس اور ڈیوٹی چوری روکنے کیلئے نئی چیک پوسٹیں قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے سیلز ٹیکس اور ایکسائز ڈیوٹی کی چوری روکنے کے لیے نئی چیک پوسٹیں قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق سگریٹ سازی میں سیلز ٹیکس اور ایف ای ڈی روکنے کیلئے مظفرآباد سے مری اور ایبٹ آباد داخلے کیلئے کوہالہ پل پر ٹیکس…
Read More...

جرگے میں شرکت کرنیوالے افراد کو تحفظ فراہم کرنا وزیراعلیٰ کی ذمہ داری ہے: عدالت

پشاور:  پشاور ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کیسز میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ جرگے میں شرکت کرنیوالے افراد کو تحفظ فراہم کرنا وزیراعلیٰ کی ذمہ داری ہے۔ پشاور ہائی کورٹ میں لاپتہ افراد سے متعلق دائر مختلف درخواستوں پر سماعت ہوئی، کیسز پر…
Read More...

سہیل آفریدی کا بانی سے ملاقات نہ ہونے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو خط

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات نہ کروانے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کو باضابطہ خط لکھ دیا۔ سہیل آفریدی نے خط میں عدالتی احکامات کے باوجود ملاقات کی اجازت نہ دینے اور بانی پی ٹی…
Read More...

روس یوکرین تنازع کا کوئی فوجی حل نہیں، بات چیت کا راستہ اختیار کیا جائے: پاکستان

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ روس یوکرین تنازع کا کوئی فوجی حل نہیں ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے اپنے خطاب میں کہا کہ تنازعات کے حل کیلئے بات چیت کا راستہ اختیار کیا…
Read More...

کراچی اور پشاور سے کوئٹہ جانے والی ٹرینوں کو اچانک روک دیا گیا

کوئٹہ: کراچی اور پشاور سے کوئٹہ جانے والی دو ٹرینوں کو جیکب آباد ریلوے اسٹیشن پر اچانک روک لیا گیا۔ ریلوے حکام کے مطابق پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس اور کراچی آنے والی بولان ایکسپریس کو جیکب آباد میں روکا گیا ہے۔ ریل سروس سیکیورٹی خدشات…
Read More...

امریکی کانگریس کی رپورٹ نے ہماری فتح پر مہر ثبت کردی،وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مسلح افواج نے بھارت کو جنگ میں زناٹے دار تھپڑ رسید کیا۔ امریکی کانگریس کی رپورٹ نے ہماری فتح پر مہر ثبت کردی۔ آزادکشمیر کے شہر باغ میں تقریب سے خطاب میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ جنگ میں شاہینوں کی کارکردگی…
Read More...