Sorting by

×
Daily Archives

نومبر 28, 2025

ہانگ کانگ کے رہائشی کمپلیکس میں خوفناک آتشزدگی سے اموات کی تعداد 94 ہوگئی

ہانگ کانگ کے رہائشی کمپلیکس میں خوفناک آتشزدگی سے اموات  کی تعداد 94 ہوگئی۔ ہانگ کانگ کےشمالی علاقےمیں واقع کثیرالمنزلہ رہائشی کمپلیکس میں گزشتہ رات لگنے والی آگ نے تباہی مچا دی،خوفناک آتشزدگی نےکئی بلاکس کو اپنی لپیٹ میں لےلیا،اب تک…
Read More...

وائٹ ہاؤس حملے میں زخمی خاتون نیشنل گارڈ دم توڑ گئی

وائٹ ہاؤس کے قریب گزشتہ روز افغان شہری کی فائرنگ سے خاتون نیشنل گارڈ زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ گئی،شناخت بیس سال کی سارہ بیک اسٹورم کے نام سے ہوئی،چوبیس سال کے اینڈریو وولف کی حالت تشویشناک ہے۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےاپنےبیان میں کہاحملہ…
Read More...

پاکستان اور روس کے دسویں بین الحکومتی کمیشن کا تین روزہ اجلاس مکمل

پاکستان اور روس کے درمیان تجارت، اقتصادیات، سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعاون کے لیے قائم دسویں بین الحکومتی کمیشن کا تین روزہ اجلاس مکمل ہو گیا،  مسابقتی پالیسی میں تعاون بڑھانے پراتفاق سمیت متعدد اہم ایم او یوز اور پروٹوکول پر دستخط…
Read More...

پاکستان میں موبائل فون کی مینوفیکچرنگ میں تیزی سے اضافہ

پاکستان میں موبائل فون کی مینوفیکچرنگ میں تیزی سے اضافہ ہواہے ،  اکتوبر میں اسمارٹ فونز کی پیداوار 53 فیصد تک پہنچ گئی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کے مطابق رواں سال کے پہلے دس ماہ میں ملکی سطح پر دو کروڑ 51 لاکھ سے زائد موبائل فون تیار کیے…
Read More...